قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
16 OCT 2021 11:45PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 16 اکتوبر آئین ہند کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مورخہ 16 اکتوبر 2021 کے نوٹیفکیشن کے ذریعہ ، صدر جمہوریہ ہند ، چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد ، درج ذیل وکلاء کو گجرات ہائی کورٹ کاجج مقرر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ان کی تقرری کا اطلاق ان کے عہدہ سنبھالنے کے دن سے ہوگا:-
سلسلہ وار نمبر
|
نام
|
1۔
|
محترمہ مونا منیش بھٹ
|
2۔
|
سمیر جیوتیندرا پرساد دیو
|
3۔
|
ہیمنت مہیش چندر پراچھک
|
4۔
|
سندیپ نٹور لال بھٹ
|
5۔
|
انیرودھ پردیومن مائی
|
6۔
|
نیرل رشمی کانت مہتا
|
7۔
|
محترمہ نشا مہندر بھائی ٹھاکر
|
***
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-11042
(Release ID: 1764513)
Visitor Counter : 146