قانون اور انصاف کی وزارت
پریس ریلیز
Posted On:
14 OCT 2021 8:10PM by PIB Delhi
نئی دہلی،14اکتوبر؍2021:
بھارت کے آئین کی دفعہ 2017 کے باب (1) اور دفعہ 224کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بتاریخ 13 اکتوبر 2021ء کی نوٹیفکیشن کے ذریعے صدر جمہوریہ نے بھارت کے چیف جسٹس کے ساتھ صلاح و مشورے کے بعد درج ذیل جوڈیشل افسران؍وکلاء کو درج ذیل ہائی کورٹوں کے جج ؍ایڈیشنل جج کے طور پر تقرر کیا ہے۔جن کی تقرری اُن کے متعلقہ دفاتر کا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے نافذ ہوگی۔
فہرست نمبر
|
نام(ایس ؍سری)
|
ہائی کورٹ کا نام، جس میں تقرری کی گئی ہے
|
1.
|
جناب سندیپ کمار، ایڈویکٹ
|
پٹنہ ہائی کور ٹ کے جج کے طورپر
|
2.
|
جناب پورنیندو سنگھ، ایڈوکیٹ
|
3.
|
جناب ستیہ ورت ورما
|
4.
|
جناب راجیش کمار ورما
|
5.
|
جناب اوم پرکاش ترپھاٹھی، جوڈیشل آفیسر
|
الہ آباد ہائی کورٹ میں بطور ایڈیشنل جج
|
6.
|
جناب انل لکشمن پنسرے، جوڈیشل آفیسر
|
بامبے ہائی کورٹ میں بطور ایڈیشنل جج
|
7.
|
جناب سندیپ کمار چندر بھان مورے، جوڈیشل آفیسر
|
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(15.10.2021)
(U: 10093)
(Release ID: 1764217)
Visitor Counter : 157