صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 271واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 96.78  کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام  7:00  بجے تک 32  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 13 OCT 2021 8:32PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد96کروڑ (96,78,08,545)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 32لاکھ سے زیادہ(32,36,997)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

10375623

دوسری خوراک

9057764

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلی خوراک

18360382

دوسری خوراک

15453809

 

18سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

389942616

دوسری خوراک

106940919

 

45سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

166945268

دوسری خوراک

84855744

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

105311889

دوسری خوراک

60564531

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

690935778

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

276872767

میزان

967808545

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

(بتاریخ:13اکتوبر2021 (271واں دن)

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

94

دوسری خوراک

8518

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلی خوراک

536

دوسری خوراک

23436

 

18سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1055889

دوسری خوراک

1135725

 

45سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

253614

دوسری خوراک

388230

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

154751

دوسری خوراک

216204

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1464884

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1772113

میزان

3236997

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

****************

 

 

(ش ح۔س ک ۔ رض)

U NO. 10053


(Release ID: 1763800) Visitor Counter : 165


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri