قانون اور انصاف کی وزارت

پریس ریلیز

Posted On: 13 OCT 2021 6:51PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،13اکتوبر؍2021:

صدرجمہوریہ نے بھارت کے آئین دفعہ 224 اور 217 کی ذیلی دفعہ(1)کے تحت حاصل شدہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا کے مشورے سے 13 اکتوبر 2021 کو جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے  درج ذیل ہائی کورٹوں کے جوڈیشل افسران ؍وکلاء کی بطور جج؍ایڈیشنل جج کے طورپر اُ س تاریخ سے جس تاریخ کو وہ اپنے دفاتر کا چارج لیں گےتقرری کا اعلان کیا ہے۔

 

فہرست نمبر

نام(ایس ؍سری)

ہائی کورٹ کانام

1.

محترمہ پی سری سدھا ، جوڈیشل آفیسر

تلنگانہ ہائی کورٹ میں تقرری بطور جج

2.

ڈاکٹر(محترمہ)سی سمالتھا ، جوڈیشل آفیسر

3.

ڈاکٹر (محترمہ)جی رادھا رانی، جوڈیشل آفیسر

4.

ایم لکشمن، جوڈیشل آفیسر

5.

این توکا رام جی، جوڈیشل آفیسر

6.

اے وینکٹیشور ریڈی، جوڈیشل آفیسر

7.

محترمہ پی مادھوی دیوی، ممبر (آئی ٹی اے ٹی)

8.

مروگنکا شیکھر ساہو، ایڈوکیٹ

اُڈیشہ ہائی کورٹ میں تقرری بطور جج

9.

رادھاکرشنا پٹنائک، جوڈیشل آفیسر

10.

سشی کانت مشرا، جوڈیشل آفیسر

11.

چندر شیکھرن کارتھا جیا چندرن، جوڈیشل آفیسر

کیرالہ ہائی کورٹ میں تقرری بطور جج

12.

محترمہ سوپھی تھامس، جوڈیشل آفیسر

13.

پوتھن ویدو گوپالا پلّئی اجیتھ کمار، جوڈیشل آفیسر

14.

محترمہ چندر شیکھرن سُدھا، جوڈیشل آفیسر

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

 (U: 10035)



(Release ID: 1763734) Visitor Counter : 128


Read this release in: English , Hindi , Tamil