صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 270واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 96  کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام  7:00  بجے تک 46  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 12 OCT 2021 8:44PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد96کروڑ (96,38,92,045)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 46لاکھ سے زیادہ(46,23,892)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

10375521

دوسری خوراک

9047630

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلی خوراک

18359763

دوسری خوراک

15427513

 

18سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

388612517

دوسری خوراک

105638123

 

45سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

166622780

دوسری خوراک

84391671

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

105117319

دوسری خوراک

60299208

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

689087900

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

274804145

میزان

963892045

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(بتاریخ:12اکتوبر2021 (270واں دن)

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

95

دوسری خوراک

10451

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلی خوراک

500

دوسری خوراک

27194

 

18سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1679612

دوسری خوراک

1486314

 

45سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

439062

دوسری خوراک

482476

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

232514

دوسری خوراک

265674

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

2351783

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2272109

میزان

4623892

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

****************

 

 

(ش ح۔س ک ۔ رض)

U NO. 10009


(Release ID: 1763513) Visitor Counter : 156


Read this release in: English , Hindi , Manipuri