قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 12 OCT 2021 6:41PM by PIB Delhi

آئین ہند کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعے دیے گئے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے، مورخہ 12.10.2021 کے نوٹیفکیشن کے ذریعے، صدر جمہوریہ نے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، درج ذیل وکیلوں اور جوڈیشل افسران کا تقرر بخوشی مندرجہ ذیل ہائی کورٹس کے جج کے طور پر کیا ہے جن کی مدت کار اپنے متعلقہ دفاتر کا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے دو سال ہے:

 

نمبر شمار

نام (محترمہ/محترم)

ہائی کورٹ کا نام جس میں تقرری کی گئی ہے

1

چندر کمار رائے، ایڈوکیٹ

الہ آباد

2

کرشن پہل، ایڈوکیٹ

الہ آباد

3

سمیر جین، ایڈوکیٹ

الہ آباد

4

آشوتوش سریواستو، ایڈوکیٹ

الہ آباد

5

سبھاش ودیارتھی، ایڈوکیٹ

الہ آباد

6

برج راج سنگھ، ایڈوکیٹ

الہ آباد

7

شری پرکاش سنگھ، ایڈوکیٹ

الہ آباد

8

وکاس بدھوار، ایڈوکیٹ

الہ آباد

9

محترمہ سندرم سریماتھی، ایڈوکیٹ

مدراس

10

ڈی بھرت چکرورتی، ایڈوکیٹ

مدراس

11

آر وجے کمار، ایڈوکیٹ

مدراس

12

محمد شفیق، ایڈوکیٹ

مدراس

13

کاکھیتو سیما، ایڈوکیٹ

گواہاٹی

14

دیوشیش بروا، ایڈوکیٹ

گواہاٹی

15

محترمہ ملاسری نندی، جوڈیشل افسر

گواہاٹی

16

محترمہ مارلی وینکنگ، جوڈیشل افسر

گواہاٹی

17

جناب ارون دیو چودھری، مورخہ 5.11.2021 سے

گواہاٹی

 

                                    

 

 

 

 

 

 

 

 

           **************

ش ح۔ ف ش ع-ک ا   

U: 9999


(Release ID: 1763469) Visitor Counter : 171


Read this release in: English , Hindi