قانون اور انصاف کی وزارت
پریس ریلیز
Posted On:
11 OCT 2021 7:45PM by PIB Delhi
نئی دہلی،11اکتوبر؍2021:
صدر جمہوریہ بھارت کے آئین کی دفعہ 222کی ذیلی دفعہ(1)کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بھارت کے چیف جسٹس کے مشورے سے 11اکتوبر 2021ء کو جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے درج ذیل وکلاء اور عدالتی افسران کی راجستھان ہائی کورٹ میں ججوں کے طورپر تقرری کا فرمان جاری کرتے ہیں اور انہیں یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اپنے دفاتر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔
فہرست نمبر
|
نام(ایس؍شری)
|
ہائی کورٹ نام جس میں تقرری ہوئی
|
1.
|
فرزند علی ، ایڈوکیٹ
|
راجستھان
|
2.
|
سدیش بنسل ، ایڈوکیٹ
|
راجستھان
|
3.
|
انوپ کمار دھانڈ، ایڈوکیٹ
|
راجستھان
|
4.
|
ونوکمار بھروانی (جوڈیشل افسر)
|
راجستھان
|
5.
|
مدن گوپال ویاس(جوڈیشل آفیسرز)
|
راجستھان
|
***
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 9966)
(Release ID: 1763086)
Visitor Counter : 141