قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس ریلیز

Posted On: 11 OCT 2021 7:22PM by PIB Delhi

 

بھارت کے آئین کی دفعہ 222کی ذیلی دفعہ(1)کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کے تحت صدر جمہوریہ ، بھارت کے چیف  جسٹس سے مشورے کے بعد 11اکتوبر 2021ء کو جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے درج ذیل ہائی کورٹ کے ججوں کا تبادلہ کرتے ہوئے مسرت کا احساس کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی اُنہیں یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ جہاں اُن کا تبادلہ ہوا ہے، وہاں کی ہائی کورٹ میں وہ اپنا چارج سنبھال لیں۔

،

فہرست نمبر

جج کا نام(ایس؍شری جسٹس)

جس ہائی کورٹ سے تبادلہ ہوا

جس ہائی کورٹ میں تبادلہ ہوا

1

راجن گپتا

پنجاب اور ہریانہ

پٹنہ

2

ٹی ایس شیوگ ننم

مدراس

کوکاتہ

3

سوریشور ٹھاکر

ہماچل پردیش

پنجاب اور ہریانہ

4

پی بی بنج تھری

کرناٹک

پٹنہ

5

سنجیو پرکاش شرما(ڈبلیو ای ایف یکم جنوری 2022)

راجستھان

پٹنہ

6

ٹی امرناتھ گوڑ

تلنگانہ

تریپورہ

7

سبھاش چند

الہ آباد

جھارکھنڈ

 

***

 

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

 (U: 9960)


(Release ID: 1763051) Visitor Counter : 138


Read this release in: English , Hindi