صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 267واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد93.90کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک71لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 08 OCT 2021 8:12PM by PIB Delhi

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے،بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد93.90کروڑ (93,90,86,001)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک71 لاکھ سے زیادہ(71,75,744)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔حتمی رپورٹ آج دیر رات ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10374823

دوسری خوراک

8994315

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18357799

دوسری خوراک

15273423

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

379526238

دوسری خوراک

95954773

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

164250887

دوسری خوراک

81708869

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

103831426

دوسری خوراک

58813448

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

676341173

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

262744828

مجموعی تعداد

939086001

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(بتاریخ:08اکتوبر2021 (266واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

184

دوسری خوراک

14895

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

643

دوسری خوراک

50052

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2683146

دوسری خوراک

2217813

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

667426

دوسری خوراک

776085

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

350238

دوسری خوراک

415262

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

3701637

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3474107

مجموعی تعداد

7175744

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (10.10.2021)

U NO:9903



(Release ID: 1762648) Visitor Counter : 151


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Manipuri