یو پی ایس سی

حکومت ہند میں سینئر عہدوں پر باہر سے لیے گئے لوگوں کا تقرر


حکومت ہند کی مختلف وزارتوں  / محکموں میں کانٹریکٹ / ڈیپیوٹیشن کی بنیاد پر جوائنٹ سکریٹری / ڈائریکٹر / ڈپٹی سکریٹری کے طور پر  31  امیدواروں کی سفارش کی گئی

Posted On: 08 OCT 2021 6:42PM by PIB Delhi

نئی دہلی،08 اکتوبر، 2021 /عملے اور تربیت کے محکمے میں 14.12.2020 اور 12.02.2021 کو یونین پبلک سروس کمیشن یو پی ایس سی سے درخواست کی تھی وہ حکومت ہند کی مختلف وزارتوں / محکموں میں کانٹریکٹ / ڈیپیوٹیشن کی بنیاد پر جوائنٹ سکریٹری / ڈائریکٹر / ڈپٹی سکریٹری کی سطح پر حکومت میں شامل ہونے کے لیے مناسب افراد کو منتخب کریں۔

یو پی ایس سی نے جوائنٹ سکریٹری / ڈائریکٹر  کی سطح کے عہدوں کے لیے 06.02.2021  کو تقرر سے متعلق آن لائن درخواست کا آغاز کیا تھا جس کی آخری تاریخ 22.03.2021 تھی اور ڈپٹی  سکریٹری سطح کے عہدوں کے لیے تقرر سے متعلق آن لائن درخواست   20.03.2021 کو جاری کی تھی جس کی آخری تاریخ 03.05.2021 تھی ۔ اس کے جواب میں جوائنٹ سکریٹری سطح کے عہدوں کےلیے کل 295 درخواستیں، ڈائریکٹر کی سطح کے عہدوں کے لیے 1247 درخواستیں اور ڈپٹی سکریٹری سطح کے عہدوں کے لیے 489 درخواستیں موصول ہوئیں۔

امیدواروں کی طرف سے داخل کیے گئے آن لائن درخواست فارموں کی بنیاد پر یونین پبلک سروس کمیشن نے انٹرویو کے لیے 231 امیدواروں کا انتخاب کیا۔ یہ انٹرویو 27 ستمبر سے 08 اکتوبر ، 2021 تک کیے گئے اور 31 امیدواروں کی منسلک فہرست کے طور پر سفارش کی گئی۔

جن امیدوارں کی سفارش کی گئی ہے ان کے باہر سے تقرر کی فہرست ـ

 

نمبر شمار

عہدہ

وزارت

سفارش کیے گئے امیدوار کا نام (جناب / محترمہ)

جوانٹ سکریٹری

  1.  

جوائنٹ سکریٹری، زرعی تعاون اور کسانوں کی بہبود کا محکمہ

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت

سیمویل  پروین کمار

  1.  

جوائنٹ سکریٹری  ،کامرس  محکمہ

کامرس و صنعت کی وزارت

منیش چڈھا

  1.  

جوائنٹ سکریٹری، مالیہ کا محکمہ

خزانے کی وزارت

بالاسبرمنین کرشنامورتھی

ڈائریکٹر

  1.  

ڈائریکٹر،  (زرعی مارکیٹنگ)، زراعت تعاون اور کسانوں کی بہبود کا محکمہ

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت

کپل اشوک بیندرے

  1.  

ڈائریکٹر، (برآمدات سے متعلق مارکیٹنگ)، کامرس کا محکمہ

کامرس و صنعت کی وزارت

نیرج گابا

  1.  

ڈائریکٹر، (لاجسٹکس)، کامرس کا محکمہ

کامرس و صنعت کی وزارت

ساگر رمیش راؤ کاڈو

  1.  

ڈائریکٹر، (مالی شعبے میں سائبر سکیورٹی)، اقتصادی امور کا محکمہ

خزانے کی وزارت

پربھو نارائن

  1.  

ڈائریکٹر، (ڈیجیٹل معیشت اور فائنینشئل ٹکنالوجی) اقتصادی امور کا محکمہ

خزانے کی وزارت

ہرشا بھومک

  1.  

ڈائریکٹر، (فائنینشیئل مارکیٹ)، اقتصادی امور کا محکمہ

خزانے کی وزارت

شیکھر چودھری

  1.  

ٍ ڈائریکٹر، (بینکنگ) ، مالی خدمات کا محکمہ

خزانے کی وزارت

ہاردک مکیش شیٹھ

  1.  

ڈائریکٹر، (بیمہ)، مالی خدمات کا محکمہ

خزانے کی وزارت

منداکنی بلودھی

  1.  

ڈائریکٹر، (ثالثی اور مصالحت قوانین ) ، قانونی امور کا محکمہ

قانون و انصاف کی وزارت

اونیت سنگھ اروڑا

  1.  

ڈائریکٹر، (سائبر قوانین )، قانونی امور کا محکمہ

قانون و انصاف کی وزارت

ہیمنتی بھٹاچاریہ

  1.  

ڈائریکٹر، (ویئر ہاؤس مہارت) ، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کا محکمہ

صارفین ، امور ، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کی وزارت

متیشوری پرساد مشرا

  1.  

ڈائریکٹر، (تعلیمی ٹکنالوجی)، اعلیٰ تعلیم کا محکمہ

تعلیم کی وزارت

گورو سنگھ

  1.  

ڈائریکٹر، (آئی سی ٹی  تعلیم)، اسکولی تعلیم  اور خواندگی کا محکمہ

تعلیم کی وزارت

اڈلا نوین نکولاز

  1.  

ڈائریکٹر، (میڈیا مینجمنٹ) ، اسکولی تعلیم اور خواندگی کا محکمہ

تعلیم کی وزارت

مکتا اگروال

  1.  

ڈائریکٹر، (پانی کا بندوبست)، آبی وسائل ، دریاؤں کے فروغ اور گنگا کے احیاء کا محکمہ

جل شکتی کی وزارت

شیو موہن دکشت

  1.  

ڈائریکٹر، (زچہ کی صحت کے معاملات)

وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

گووند کمار بنسل

  1.  

ڈائریکٹر، (شاہراہوں کی ترقی سے متعلق نئی ٹکنالوجی

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

بیدور کانت جھا

  1.  

ڈائریکٹر، (ہوا بازی مینجمنٹ)

شہری ہوا بازی کی وزارت

اوک بھٹاچاریہ

  1.  

ڈائریکٹر، (تعلیم سے متعلق چھوٹی صنعت میں اختراع)

ہنرمندی کے فروغ اور چھوٹی صنعتوں کی وزارت

سندیش مادھوراؤ تیلیکر

ڈپٹی سکریٹری

  1.  

ڈپٹی سکریٹری (بنیادی خواندگی اور ہندسوں کی پہچان کا مشن) اسکولی تعلیم اور خواندگی کا محکمہ

تعلیم کی وزارت

ریتو چندرا

  1.  

ڈپٹی سکریٹری، (ماحولیات کی پالیسی)

ماحولیات ، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کی وزارت

رچیکا درال

  1.  

ڈپٹی سکریٹری، (طلاعاتی ٹکنالوجی)

اعداد و شمار و پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت

سومیندو رے

  1.  

ڈپٹی سکریٹری (فولاد اور اسٹیل صنعت)

اسٹیل کی وزارت

سارتھی راجا جی

  1.  

ڈپٹی سکریٹری، (دیوالیہ  پن اور نادہندگی کا ضابطہ )

کارپوریٹ امور کی وزارت

راجن جین

  1.  

ڈپٹی سکریٹری، (کانکنی سے متعلق قانون سازی اور پالیسی)

کانوں کی وزارت

دھیرج کمار

  1.  

ڈپٹی سکریٹری، (ساگر مالا اور پی پی پی)

، بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت

راجیش اساتی

  1.  

ڈپٹی سکریٹری، (مصنوعات سازی کا محکمہ)

بھاری صنعتوں اور سرکاری چھوٹی صنعتوں کی وزارت

گورو کشور جوشی

  1.  

ڈپٹی سکریٹری، (بجلی کی تقسیم )

ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت

جمیرالدین انصاری

 

--

 

 

ش ح  ۔ اس۔ ت ح ۔                          

08.10.2021

U –9868



(Release ID: 1762326) Visitor Counter : 188


Read this release in: English , Hindi