صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 255واں دن
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 86 کروڑسے تجاوز کرگئی آج شام 7 بجے تک88 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
27 SEP 2021 8:35PM by PIB Delhi
بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد86 کروڑ (86,93,79,970)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 88 لاکھ سے زیادہ(88,98,560)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد
|
صحت سے متعلق کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,71,843
|
دوسری خوراک
|
88,50,671
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,50,000
|
دوسری خوراک
|
1,48,77,142
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
35,22,02,434
|
دوسری خوراک
|
7,69,64,427
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
15,74,83,194
|
دوسری خوراک
|
7,48,10,270
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
10,02,80,999
|
دوسری خوراک
|
5,51,88,990
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
63,86,88,470
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
23,06,91,500
|
مجموعی تعداد
|
86,93,79,970
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
(بتاریخ:27 ستمبر2021 (255واں دن)
|
صحت سے متعلق کارکنان
|
پہلی خوراک
|
362
|
دوسری خوراک
|
14,422
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
522
|
دوسری خوراک
|
41,118
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
38,11,600
|
دوسری خوراک
|
23,75,424
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
9,58,618
|
دوسری خوراک
|
8,08,948
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,10,532
|
دوسری خوراک
|
3,77,014
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
52,81,634
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
36,16,926
|
مجموعی تعداد
|
88,98,560
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔
*****
ش ح – س ک
29.09.2021
U. NO: 9456
(Release ID: 1759174)
|