وزارت خزانہ
حکومت ہند کے خزانہ بلوں(ٹریژری بلس) کا نیلامی کیلنڈر
(دسمبر 2021 میں ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے)
Posted On:
27 SEP 2021 7:26PM by PIB Delhi
نئی دہلی،28 ستمبر 2021/ مرکزی حکومت کی نقدی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد دسمبر 2021 میں ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے خزانہ بلوں کی نیلامی کے لئےمطلوبہ رقم کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لئے مطلوبہ رقم
(یکم اکتوبر2021 ، سے 31 دسمبر 2021) (روپے کروڑ میں)
|
نیلامی کی تاریخ
|
91 دن
|
182 دن
|
364 دن
|
کل
|
6/اکتوبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
13 اکتوبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
20 اکتوبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
27 اکتوبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
2نومبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
10نومبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
17نومبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
24نومبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
1 دسمبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
8 دسمبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
15 دسمبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
22 دسمبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
29 دسمبر 2021
|
10,000
|
3,000
|
7,000
|
20,000
|
کل
|
130,000
|
39,000
|
91,000
|
260,000
|
حکومت ہند، ریزرو بینک آف انڈیا کی مشاورت کے ساتھ حکومت کی ضروریات ، بازار کے حالات اور دیگر عوامل پر منحصر ، ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لئے مطلوبہ رقم اور مقررہ مدت میں ترمیم کرنے میں لچک برقرار رکھے گی۔ اس لئے کلینڈر میں تبدیلی کی جاسکتی ہے اگرچہ حالات ایسے ہوں تو بشمول وجوہات جیسے کہ تعطیلات ، ایسی تبدیلیاں اگر کوئی ہوں، تو اس کے بارے میں باقاعدہ پریس ریلیز کے ذریعہ مطلع کیا جائے۔
ٹریژری بلوں کی نیلامی بتائی گئی شرائط اور ضوابط کے مطابق حکومت ہند کی جانب سے مورخہ 27 مارچ 2018 میں جاری کردہ نوٹی فکیشن نمبر F.4(2)-W&M/2018 میں وقتاً فوقتاً تبدیلی کی گئیْ۔
ش ح۔ ش ت۔ ج
Uno- 9453
(Release ID: 1758817)
|