وزیراعظم کا دفتر
گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس سِپس(سی آئی پی ایس)ایوارڈ حاصل کیا فرسٹ سولر کے سی ای او، جناب مارک وِڈمار کے ساتھ وزیر اعظم کی میٹنگ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 SEP 2021 8:46PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فرسٹ سولر کے سی ای او ، جناب مارک وِڈمار سے ملاقات کی۔
انہوں نے ہندوستان کی قابل تجدید توانائی پس منظر خاص طور سے سولر صلاحیت اور 2030 ء تک قابل تجدید ذرائع سے 450 گیگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے ہمارے ہدف کے بارے میں بات کی۔ ہندوستان میں اپنی انوکھی تھِن-فلم ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے مینوفیکچرنگ سہولیات کے قیام میں فرسٹ سولر کی دلچسپی کے بارے میں بھی بات چیت ہوئی۔ اس کا مقصد حال ہی میں شروع کی گئی پروڈکشن لنکڈ اِنسینٹیو (پی ایل آئی)منصوبے کا فائدہ اٹھانے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کو عالمی سپلائی چین سے جوڑنا ہے۔
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 9337)
(ریلیز آئی ڈی: 1757464)
وزیٹر کاؤنٹر : 237
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam