قانون اور انصاف کی وزارت

پریس اعلامیہ

Posted On: 23 SEP 2021 7:13PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  23/ستمبر2021 ۔ مورخہ 23 ستمبر 2021 کے جفت نمبر کے نوٹیفکیشن کے ذریعےبھارت کے آئین کی دفعہ 217 کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے صدر جمہوریہ نے (1) محترمہ جسٹس مودالی کولم رمن انیتا اور (2) جناب جسٹس کرونا کرن نائر ہری پال، جو کہ کیرالہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج ہیں، کو کیرالہ ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔ ان کی تقرری اپنے عہدے کی ذمے داری سنبھالنے کے دن سے مانی جائے گی۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.9332



(Release ID: 1757412) Visitor Counter : 145


Read this release in: English , Hindi