قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 23 SEP 2021 7:14PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  23/ستمبر2021 ۔ بھارت کے آئین کی دفعہ 217 کے کلاز (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے صدر جمہوریہ نے جسٹس 1) مارالور اندر کمار ارون، 2) انگیلاگپے سیتا رمیہ اندریش، 3) روی وینکپا ہوسمانی، 4) سوانور وشوجیت شیٹی، 5) شیوشنکر امارناور، 6) محترمہ جسٹس مکیمانے گنیشیہ اوما، 7) ویدویاساچار سری شنندا، 8) ہنچاتے سنجیو کمار، 9) پدم راج نیماچندر دیسائی، اور 10) پانجی گڈے کرشن بھٹ، جو کہ کرناٹک ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج ہیں، کو کرناٹک ہائی کورٹ کو جج مقرر کیا ہے۔ ان کی تقرری اپنے عہدے کی ذمے داری سنبھالنے کے دن سے مانی جائے گی۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.9331


(Release ID: 1757410) Visitor Counter : 161


Read this release in: English , Hindi