خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی  زوبین ایرانی نے آسٹریلیا کی وزیر خارجہ اور خواتین کی وزیر محترمہ مارس پائنے سے ملاقات کی


دونوں وزرا نے صنفی مساوات اور خواتین کے تحفظ کےشعبے میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان  تعاون بڑھانے کے طریقوں اور تدابیر پر تبادلہ خیال

Posted On: 10 SEP 2021 10:43PM by PIB Delhi

نئی دہلی:10؍ستمبر2021:

خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی  زوبین ایرانی نے آج آسٹریلیا کی وزیر خارجہ اور خواتین کے امور کی  وزیر محترمہ مارس پائنے سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران خوتین اوراطفال کی ترقی کے سکریٹری جناب اندیور پانڈے اور خواتین اور اطفال کی ترقی کی وزارت کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

دونوں وزرا نے صنفی مساوات اور خواتین کے تحفظ کے شعبے میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تعاون بڑھانے کے طریقوں اور تدابیر پر تبادلہ خیال کیا۔

Image

 

محترمہ مارس پائنے 11 ستمبر 2021 کو نئی دہلی میں شروع ہورہی بھارت-آسٹریلیا 2+2 وزارتی سطح کے مذاکرات  میں شرکت کے لئے بھارت  کے دورے پر  آئی ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002YL7N.png

 

 

************

 

ش ح۔ف ا ۔ م  ص

 (U: 8888)

 



(Release ID: 1754183) Visitor Counter : 168


Read this release in: English , Hindi , Punjabi