قانون اور انصاف کی وزارت
پریس بیان
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 SEP 2021 9:33PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 3 ستمبر 2021، صدر جمہوریہ نے آئین ہند کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے یکساں نمبر کے ایک نوٹی فکیشن بتاریخ 3 ستمبر 2021 کے ذریعہ کلکتہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج جناب جسٹس کوشک چندا کا تقرر کیا ہے جو کہ اپنی ذمہ داری سنبھالنے کی تاریخ سے کلکتہ ہائی کورٹ کے جج ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U- 8631
(ریلیز آئی ڈی: 1751930)
وزیٹر کاؤنٹر : 147