پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت
ماہانہ پیداواری رپورٹ برائے جولائی ، 2021
Posted On:
24 AUG 2021 10:18AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 24؍اگست:
1-خام تیل کی پیداوار
جولائی ، 2021کے دوران خام تیل کی پیداوار 2548.78ٹی ایم ٹی تھی ، جو کہ اس مہینے کے لئے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 3.78فیصد کم رہی اور جولائی ، 2020کی پیداوارکے مقابلے میں 3.22فیصد کم ہے ۔ اپریل سے جولائی ، 2021کے دوران خام تیل کی اجتماعی پیداوار9961.65 ٹی ٹی ایم ٹی رہی جو کہ اس مدت کے لئے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 2.64فیصد کم ، جب کہ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران پیداوارکے مقابلے 3.37فیصد کم رہی ہے ۔ اکائی وار اور ریاست وار خام تیل کی پیداوار کی تفصیلات ضمیمہ -1میں دی گئی ہے ۔ جولائی ، 2021کے مہینے کے لئے خام تیل کی اکائی وار پیداوار اور اپریل سے جولائی 2021کی مدت کے لئے مجموعی پیداوار نیز گذشتہ سال اسی مدت کے لئے ہوئی پیداوار ٹیبل -1میں اور دکھائی گئی ہے اور ماہانہ وار پیداوار تصویر -1میں دکھائی گئی ہے ۔
ٹیبل -1:خام تیل کی پیداوار(ٹی ایم ٹی میں )
تیل کی کمپنی
|
ہدف
|
جولائی (مہینہ )
|
اپریل تاجولائی (مجموعی )
|
2021-22 (اپریل تامارچ)*
|
2021-22
|
2020-21
|
% گذشتہ برس کے مقابلے
|
2021-22
|
2020-21
|
%گذشتہ برس کے مقابلے
|
ہدف *
|
پیداوار*
|
پیداوار
|
ہدف
|
پیداوار*
|
پیداوار
|
اواین جی سی
|
20272.88
|
1730.84
|
1664.94
|
1738.56
|
95.77
|
6685.94
|
6477.08
|
6806.96
|
95.15
|
اوآئی ایل
|
3182.60
|
259.98
|
253.30
|
250.61
|
101.08
|
1011.20
|
995.64
|
997.00
|
99.86
|
پی ایس سی فیلڈز
|
7718.52
|
658.01
|
630.54
|
644.45
|
97.84
|
2534.24
|
2488.93
|
2504.94
|
99.36
|
میزان
|
31173.99
|
2648.83
|
2548.78
|
2633.62
|
96.78
|
10231.38
|
9961.65
|
10308.91
|
|
نوٹ :راونڈنگ آف کی وجہ سے میزان میں مماثلت نہ ہونے کا امکان۔ *عبوری
تصویر-1:خام تیل کی ماہانہ پیداوار
اکائی وارپیداوارکی تفصیلات مع تخفیف کی وجوہات درج ذیل ہیں :
- جولائی ،2021کے دوران نامزد بلاک میں اواین جی سی (تیل اورقدرتی گیس کی کارپوریشن ) کے ذریعہ خام تیل کی پیداوار 1664.94ٹی ایم ٹی تھی ، جو کہ اس مہینے کے ہدف کے مقابلے میں 3.81فیص کم رہی جب کہ یہ جولائی 2020کی پیداوارکے مقابلے میں 4.23فیصد کم رہی ۔ اپریل تاجولائی ، 2021کے دوران اواین جی سی کے ذریعہ خام تیل کی مجموعی پیداوار6477.08ٹی ایم ٹی تھی ، جو کہ اس مدت کے ہدف کے مقابلے میں 3.12فیصد کم اورگذشتہ برس کی اسی مدت کے دوران پیداوارکے مقابلے میں 4.85کم رہی ۔پیداوار میں تخفیف کی وجوہات درج ذیل ہیں :
- ایم اوپی یو ساگرسمراٹ کی حرکت پذیری میں تاخیرہونے کے باعث ڈبلیو او -16سے متوقع پیداوارکے مقابلے میں کم پیداوار
- کووڈ کے باعث ویل ہیڈپلیٹ فارموں کی تنصیب میں تاخیرکی وجہ سے ماحصل میں تاخیرہونے کے باعث ڈبلیو او-16کلسٹرسے متوقع پیداوار کے مقابلے میں کم پیداوار
2۔ جولائی 2021کے دوران نامزد بلاک میں اوآئی ایل (آئیل انڈیا لمیٹڈ ) کے ذریعہ خام تیل کی پیداوار 253.30ٹی ایم ٹی رہی جو کہ گذشتہ برس کے اسی مہینے کی پیداوارکے مقابلے میں 1.08فیصد زیادہ رہی البتہ رپورٹنگ کے مہینے کے ہدف کے مقابلے میں 2.57فیصد کم رہی ۔اپریل تاجولائی ،2021کے دوران اوآئی ایل کے ذریعہ خام تیل کی مجموعی پیداوار 995.64ٹی ایم ٹی تھی ، جو کہ اس مدت کے لئے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1.54فیصد جب کہ گذشتہ برس اسی مدت کے دوران پیداوارکے مقابلے میں 0.14فیصد کم رہی ہے ۔ پیداوارمیں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں :
- کنووں ، کنووں کی کھدائی اورپرانے کنووں پر منصوبے سے کم کام کی حصہ رسدی میں کمی کے باعث
- باغجان بلوآوٹ کے بعد مقامی عوام اور ایسوسی ایشنوں کے ذریعہ بندھ /بلاکیڈ
3۔جولائی 2021کے دوران پی ایس سی /آرایس سی خطے میں پرائیویٹ /مشترکہ پروجیکٹوں کی کمپنیوں کے ذریعہ خام تیل کی پیداوار 630.45ٹی ایم ٹی تھی ، جو کہ اس مہینے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 4.17فیصد کم جب کہ جولائی ، 2020 کی پیداوارکے مقابلے میں 2.16فیصد کم رہی ۔ نجی /مشترکہ پروجیکٹوں کی کمپنیوں کے ذریعہ خام تیل کی مجموعی پیداوار ، اپریل تاجولائی ، 2021کے دوران 2488.93ٹی ایم ٹی تھی جوکہ اس مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1.79فیصد کم جب کہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے دوران کے پیداوارکے مقابلے میں 0.64فیصد کم رہی ۔ پیداوارمیں تخفیف کی وجوہات درج ذیل ہیں :
- آراے وی وی اے (کائرن انرجی انڈیالمیٹڈ ) :آرسی -4ایس ٹی اور آرسی -11زیڈ ، کنووں میں انجیکٹ سرگرمیوں کے مسائل کے باعث آرڈی -3ایس ٹی اورآرڈی -6ایس ٹی کنووں سے کم پیداوار کا باعث بننے کی وجہ سے پیداوار میں تخفیف ہوئی ہے ۔
- سی بی ۔اواین این ۔ 2000/1(جی ایس پی سی ):ممکنہ کیسنگ کو نقصان پہنچنے ، ذخیرے سے متعلق مسائل ، اورذیلی سطحی اسمبلی میں ممکنہ نقصان کے باعث چند کنوئیں پیداوارنہیں کررہے ہیں ۔ اس کے علاوہ چھوٹی کم پیداوارکے کنوئیں پی کے ۔2#اے ون اورپی کے 2#اے 2بھی یوجی وی سی ایل کے ذریعہ بجلی کی فراہمی میں ناکامی کے باعث پیداوارمیں تخفیف کا سبب بنی ۔
- سی بی ۔اواین این ۔ 4000/2 (اواین جی ) :وی ڈی ۔3دریافت میں دوترقیاتی کنووں میں منصوبے کے مطابق ڈرل نہیں کیاجاسکا۔ نئے ترقیاتی کنویں وڈاتال # 22کی پیداواری شرح توقع کے مطابق نہیں ہے ۔
- ایم بی /اوایس ڈی ایس ایف /بی 80/2016 (ہندوستان آئیل ایکسپلوریشن کمپنی لمیٹڈ) : پیداوارکے آغاز میں تاخیر
قدرتی گیس کی پیداوارجولائی ، 2021کے دوران 2891.96ایم ایم ایس سی ایم رہی ، جو کہ جولائی 2020کی پیداوارکے مقابلے 18.36فیصد زیادہ تھی لیکن ماہانہ مقررہ ہدف کے مقابلے 10.19فیصد کم تھی ۔ اپریل تاجولائی ، 2021کے دوران قدرتی گیس کی مجموعی پیداوار11060.07 ایم ایم ایس سی ایم رہی تھی ، جو کہ گذشتہ برس اسی مدت کے دوران پیداوارکے مقابلے میں 19.85فیصد زیادہ رہی البتہ اس مدت کے لئے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 5.37 فیصد کم رہی ۔ قدرتی گیس کی اکائی وار اور ریاست وارپیداوار ضمیمہ -11 میں دی گئی ہے ۔ جولائی 2021کے مہینے کے لئے قدرتی گیس کی اکائی وار پیداوار اور اپریل تاجولائی 2021کی مدت کے لئے مجموعی پیداوار یعنی گذشتہ برس کی اسی مدت کے لئے پیداوار کو ٹیبل 2میں اورماہانہ وارپیداوارکو تصویر2میں دکھایاگیاہے ۔
ٹیبل ۔2 ، قدرتی گیس کی پیداوار(ایم ایم ایس سی ایم میں )
آئیل کمپنی
|
ہدف
|
جولائی (مہینہ )
|
اپریل تاجولائی (مجموعی)
|
2021-22 (اپریل تامارچ ) *
|
2021-22
|
2020-21
|
% گذشتہ برس کے مقابلے
|
2021-22
|
2020-21
|
% گذشتہ برس کے مقابلے
|
ہدف*
|
پیداوار*
|
پیداوار
|
ہدف*
|
پیداوار*
|
پیداوار
|
اواین جی سی
|
23335.10
|
1989.90
|
1728.91
|
1925.55
|
89.79
|
7593.17
|
6780.84
|
7276.15
|
93.19
|
اوآئی ایل
|
2949.65
|
251.06
|
248.41
|
203.03
|
122.35
|
984.20
|
923.61
|
852.55
|
108.33
|
پی ایس سی فیلڈ
|
11834.60
|
979.29
|
914.64
|
314.73
|
290.61
|
3109.86
|
3355.63
|
1099.75
|
305.13
|
Tمیزان
|
38119.35
|
3220.25
|
2891.96
|
2443.31
|
118.36
|
11687.22
|
11060.07
|
9228.45
|
119.85
|
نوٹ :راونڈنگ آف کی وجہ سے میزان میں مماثلت نہ ہونے کا امکان۔ *عبوری
تصویر۔2، قدرتی گیس کی ماہانہ پیداوار
- جولائی 2021کے دوران نامزد بلاکوں میں اواین جی سی کے ذریعہ قدرتی گیس کی پیداوار1728.91 ایم ایم ایس سی ایم رہی جوکہ مہینے کے لئے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 30.12فیصد اورجولائی 2020 کی پروڈکشن کے مقابلے میں 10.21فیصد کم ہے ۔ اپریل تاجولائی 2021 کے دوران اواین جی سی کے ذریعہ قدرتی گیس کی مجموعی پیداوار 6780.84 ایم ایم ایس سی ایم رہی جو کہ اس مدت کے لئے ہدف کے مقابلے میں 10.70فیصد کم اورگذشتہ برس اسی مدت کے دوران پیداوارکے مقابلے میں 6.80فیصد کم رہی ہے ۔ پیداوارمیں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں :
- ایم اوپی یو ساگرسمراٹ کی حرکت پذیرمیں تاخیرکی وجہ سے ڈبلیو او۔ 16کلسٹرسے متوقع پیداوارکے مقابلے میں کم پیداوار
- ذخیرے سے متعلق چند مسائل کے بعد ای اواے میں وسستھا /ایس 1 کنووں سے منصوبے کے مطابق پیداوارسے کم پیداوار۔ کووڈ کے اثرکے باعث کے جی ۔98/2کے یوآئی فیلڈ سے گیس کی پیداوار کے آغاز میں تاخیر کیونکہ ذیلی سمندری اشیاء کی تیاری اور کنوئیں کی تکمیل میں تاخیرہوئی ۔
- تریپورہ ، راجہ مندری اورکاویری میں صارفین کے ذریعہ کم خریداری
- انکلیشور میں داہیج اورگندگارکے کنووں سے متوقع پیداوارسے کم پیداوار
- جولائی 2021کے دوران نامزد بلاکوں میں اوآئی ایل کے ذریعہ قدرتی گیس کی پیداوار248.41 ایم ایم ایس سی ایم رہی جوکہ مہینے کے لئے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 22.35فیصد اورجولائی 2020 کی پروڈکشن کے مقابلے میں 1.05فیصد کم ہے ۔ اپریل تاجولائی 2021 کے دوران اوآئی ایل کے ذریعہ قدرتی گیس کی مجموعی پیداوار 923.61 ایم ایم ایس سی ایم رہی جو کہ اس مدت کے لئے ہدف کے مقابلے میں 8.33فیصد کم اورگذشتہ برس اسی مدت کے دوران پیداوارکے مقابلے میں 6.16فیصد کم رہی ہے ۔ پیداوارمیں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں :
- بڑے صارفین کے ذریعہ گیس کی کم خریداری /مطالبہ
- باغجان بلوآوٹ مقامی عوام اور ایسوسی ایشنوں کے ذریعہ بندھ/بلاکیڈ
- جولائی ، 2021کے دوران پی ایس سی /آرایس سی /سی بی ایم خطے میں پرائیویٹ /مشترکہ پروجیکٹوں کی کمپنیوں کے ذریعہ قدرتی گیس کی پیداوار914.64 ایم ایم ایس سی ایم رہی ، جوکہ جولائی 2020کی پیداوارکے مقابلے میں 190.61فیصد زیادہ ہے البتہ مہینے کے لئے ہدف کے مقابلے میں 6.60فیصد کم ہے ۔ اپریل تاجولائی ، 2021کے دوران نجی /مشترکہ پروجیکٹوں کی کمپنیوں کے ذریعہ قدرتی گیس کی مجموعی پیداوار 3355.63 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ اس مدت کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 7.90فیصد اورگذشتہ برس کی اسی مدت کے دوران پیداوارکے مقابلے میں 205.13فیصد زیادہ رہی ہے ۔ گیس کی پیداواریہ اضافہ سیٹلائٹ کلسٹر (25اپریل ، 2021کو شروع ہوا) کے کنووں سے 18دسمبر ، 2020سے شروع ہوئی کے جی ڈی ڈبلیو این 98/3کے ڈی ۔34 کنویں سے پیداوارکے ذریعہ ہواہے ۔
3۔ خام تیل کی تیاری (خام مال کی تیاری )
جولائی 2021 میں تیارشدہ خام تیل 19383.64ٹی ایم ٹی تھا جو کہ جولائی ، 2020 کے مقابلے میں 9.64فیصد زیادہ ہے ، البتہ مہینے کے ہدف کے مقابلے میں 4.06فیصد کم ہے ۔ اپریل تاجولائی 2021کے دوران خام تیل کی مجموعی تیاری 76638.47ٹی ایم ٹی رہی ، جو کہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے دوران پیداوارکے مقابلے 15.58فیصد زیادہ تھی ، البتہ اس مدت کے لئے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 3.07فیصد کم رہی ۔جولائی 2021کے مہینے کے دوران خام تیل کی تیاری اور استعمال کی صلاحیت کی ریفائنری وارتفصیلات ضمیمہ 111اور ضمیمہ IV میں دی گئی ہے ۔ جولائی 2021کےمہینے کی خام تیل کی کمپنی وارتیاری اور اپریل تاجولائی ،2021کی مدت کے لئے مجموعی مقدار نیز گذشتہ برس اسی مدت کے لئے پیداواری صلاحیت ٹیبل 3اور ماہانہ وار تفصیل تصویر ۔3 میں دی گئی ہے ۔
تصویر ۔3: خام تیل کی تیاری (خام مال کی تیاری )
ٹیبل 3 : خام تیل کی تیاری (خام مال کی تیاری )(ٹی ایم ٹی میں )
تیل کی کمپنی
|
ہدف
|
جولائی (مہینہ )
|
اپریل تاجولائی (مجموعی )
|
22-2021(اپریل تامارچ )
|
2021-22
|
2020-21
|
گذشتہ برس کے مقابلے میں
|
2021-22
|
2020-21
|
گذشتہ برس کے مقابلے میں
|
Tہدف*
|
پیداوار.*
|
پیداوار.
|
ہدف*
|
پیداوار.
|
پیداوار.
|
سی پی ایس ای
|
145812.84
|
12809.12
|
10959.40
|
10374.45
|
105.64
|
47620.64
|
42668.17
|
36177.39
|
117.94
|
آئی اوسی ایل
|
70299.81
|
6023.83
|
5667.64
|
5363.00
|
105.68
|
24134.19
|
22386.62
|
18292.91
|
122.38
|
بی پی سی ایل
|
30499.94
|
2680.00
|
2339.13
|
1940.60
|
120.54
|
10585.00
|
9056.21
|
7011.05
|
129.17
|
ایچ پی سی ایل
|
17199.69
|
1579.58
|
799.64
|
1354.77
|
59.02
|
4604.33
|
3307.65
|
5325.06
|
62.11
|
سی پی سی ایل
|
10000.00
|
930.00
|
818.56
|
723.80
|
113.09
|
2860.00
|
2853.07
|
2051.77
|
139.05
|
این آرایل
|
2750.35
|
240.17
|
226.90
|
219.30
|
103.46
|
867.72
|
866.92
|
844.51
|
102.65
|
ایم آرپی ایل
|
15000.00
|
1350.00
|
1104.62
|
765.71
|
144.26
|
4550.00
|
4175.10
|
2629.20
|
158.80
|
اوین جی سی
|
63.04
|
5.53
|
2.91
|
7.27
|
40.07
|
19.40
|
22.61
|
22.89
|
98.77
|
مشترکہ پروجیکٹ
|
18021.00
|
1536.00
|
1720.88
|
1446.92
|
118.93
|
5954.00
|
6536.41
|
4637.17
|
140.96
|
بی اوآرایل
|
7000.00
|
600.00
|
622.71
|
411.47
|
151.34
|
2270.00
|
2214.02
|
1571.02
|
140.93
|
ایچ ایم ای ایل
|
11021.00
|
936.00
|
1098.17
|
1035.45
|
106.06
|
3684.00
|
4322.39
|
3066.15
|
140.97
|
نجی
|
78008.07
|
5858.77
|
6703.36
|
5858.78
|
114.42
|
25494.99
|
27433.88
|
25494.99
|
107.61
|
آرآئی ایل
|
60940.96
|
4298.86
|
5026.62
|
4298.86
|
116.93
|
19578.14
|
20782.14
|
19578.15
|
106.15
|
این ای ایل
|
17067.11
|
1559.91
|
1676.74
|
1559.92
|
107.49
|
5916.84
|
6651.75
|
5916.84
|
112.42
|
میزان
|
241841.91
|
20203.89
|
19383.64
|
17680.15
|
109.64
|
79069.62
|
76638.47
|
66309.55
|
115.58
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
نوٹ :راونڈنگ آف کی وجہ سے میزان میں مماثلت نہ ہونے کا امکان۔ *عبوری
3.1۔ جولائی 2021 کے دوران سی پی ایس ای ریفائنریوں کی خام تیل کی تیاری 10959.40ٹی ایم ٹی رہی جو کہ جولائی 2020کی پیداوارکے مقابلے 5.64فیصد زیادہ ہے البتہ مہینے کے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 14.44فیصد کم ہے ۔ اپریل تاجولائی ، 2021کے دوران خام تیل کی مجموعی تیاری 426668.17ٹی ایم ٹی رہی ، جوکہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے پیداوارکے مقابلے میں 17.94فیصد زیادہ ہے البتہ مہینے کے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 10.40کم رہی ۔ پیداوارمیں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں :
- آئی او سی ایل-گواہاٹی:توسیع شدہ احیاء کی وجہ سے شٹ ڈاؤن کے باعث ماہانہ خام مال کی کم تیاری
- آئی اوسی ایل –برونئی او رڈک بوائی :ایم اورآئی شٹ ڈاون میں اختلاف کے باعث ماہانہ خام مال کی کم تیاری
- آئی اوسی ایل –گجرات ، متھرا :مصنوعاتی مطالبے میں کمی کے باعث ماہانہ خام مال کی کم تیاری
- آئی اوسی ایل –ہلدیہ بھاری بارش اورریفائنری میں اندرکی جانب سیلاب کی صورتحال کے باعث سی ڈی یو -1/11شٹ ڈاون کی وجہ سے ماہانہ خام مال کی کم تیاری
- آئی اوسی ایل پردیپ :ویکیوم ڈسٹی لیشن کالم میں کوک کے جماو کے باعث ماہانہ خام مال کی کم تیاری
- بی پی سی ایل –کوچی :دستیاب خام مجموعہ اور سی ڈی یو 2اکائی کے شٹ ڈاون کی وجہ سے سی ڈی یو تین کے ذریعہ مکمل مال کی تیاری کے باعث ماہانہ خام مال کی کم تیاری میں اوسط کمی
- ایچ پی سی ایل ممبئی ، خام مال کی تیاری کی اکائیوں میں سے ایک کے مسلسل شٹ ڈاون کے باعث ماہانہ خام مال کی کم تیاری دیگر اکائیوں میں سے اکثربھی احیاء کی کارروائیوں کے لئے منصوبہ بند شٹ ڈاون کے تحت ہیں
- ایچ پی سی ایل وسکاہ :بنیادی خام مال کی تیاری کی اکائی میں سے ایک سے مسلسل شٹ ڈاون کے باعث ماہانہ خام مال کی کم تیاری
- سی پی سی ایل –منالی :کووڈ 19کے پھوٹ پڑنے کی وجہ سے کم مطالبے کے باعث ماہانہ خام مال کی کم تیاری
- ایم آرپی ایل –منگلور : • کووڈ 19کے پھوٹ پڑنے کی وجہ سے کم مطالبے کے باعث ماہانہ خام مال کی کم تیاری
3.2۔ جے وی ریفائنریوں کی خام تیل کی تیاری جولائی 2021کے دوران 1720.88ٹی ایم ٹی تھی جو کہ جولائی 2020کی پیداوارکے مقابلے 18.93فیصد زیادہ ہے البتہ مہینے کے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 12.04فیصدزیادہ ہے ۔ اپریل تاجولائی ، 2021کے دوران خام تیل کی مجموعی تیاری 6536.41ٹی ایم ٹی رہی ، جوکہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے پیداوارکے مقابلے میں 40.96فیصد زیادہ ہے البتہ مہینے کے مقررہ نشانے کے مقابلے میں 9.78فیصد زیادہ رہی ۔
3.3۔ نجی ریفائنریوں کی خام تیل کی تیاری جولائی 2021کے دوران 6703.36ٹی ایم ٹی تھی جو کہ جولائی 2020کی پیداوارکے مقابلے 14.42فیصد زیادہ ۔ اپریل تاجولائی ، 2021کے دوران خام تیل کی مجموعی تیاری 27433.88ٹی ایم ٹی رہی ، جوکہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے پیداوارکے مقابلے میں 7.61فیصد زیادہ ہے ۔
4۔ پیٹرول مصنوعات کی پیداوار
جولائی 2021کے دوران پیٹرول مصنوعات کی پیداوار 20686.03ٹی ایم ٹی تھی جو جولائی ، 2020کی پیداوارکے مقابلے میں 6.70فیصد زیادہ ہے البتہ مہینے کے نشانے کے مقابلے میں 4.54فیصد کم ہے ۔ اپریل تاجولائی 2021 کے دوران مجموعی پیداوار80677.66 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ گذشتہ برس کی اسی مدت کی پیداوارکے مقابلے میں 13.07فیصد زیادہ ہے البتہ اس مدت کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 3.38 فیصد کم ہے ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی اکائی وارپیداوار ضمیمہ V میں دی گئی ہے ۔ جولائی ، 2021 کے مہینے کے لئے اوراپریل تاجولائی 2021 کی مدت کے لئے مجموعی نیز گذشتہ برس اسی مدت کے لئے کمپنی وارپیداوار ٹیبل 4اور ماہانہ تصویر4 میں ہے ۔
ٹیبل ۔4 ، پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار(ٹی ایم ٹی میں )
تیل کمپنی
|
ہدف
|
جولائی (مہینہ)
|
اپریل تاجولائی (مجموعی )
|
2021-22 (اپریل تامارچ )*
|
2021-22
|
2020-21
|
% گذشتہ سال کے مقابلے
|
2021-22
|
2020-21
|
% گذشتہ سال کے مقابلے
|
ہدف*
|
پیداوار *
|
پیداوار
|
ہدف *
|
پیداوار*
|
پیداوار
|
سی پی ایس ای
|
137873.44
|
12094.84
|
10347.47
|
9930.07
|
104.20
|
45074.60
|
40343.22
|
34185.77
|
118.01
|
آئی اوسی ایل
|
66984.33
|
5710.47
|
5331.81
|
5225.09
|
102.04
|
23035.55
|
21293.68
|
17418.29
|
122.25
|
بی پی سی ایل
|
29279.04
|
2579.24
|
2307.61
|
1830.86
|
126.04
|
10131.44
|
8810.90
|
6729.28
|
130.93
|
ایچ پی سی ایل
|
16019.55
|
1477.51
|
745.04
|
1256.33
|
59.30
|
4287.38
|
3158.47
|
4999.94
|
63.17
|
سی پی سی ایل
|
9279.11
|
864.85
|
776.22
|
698.91
|
111.06
|
2642.95
|
2565.29
|
1875.51
|
136.78
|
این آرایل
|
2749.06
|
240.06
|
230.89
|
218.64
|
105.60
|
867.31
|
835.49
|
847.91
|
98.54
|
ایم آرپی ایل
|
13502.33
|
1217.45
|
953.06
|
693.26
|
137.47
|
4091.49
|
3657.84
|
2293.04
|
159.52
|
اواین جی سی
|
60.02
|
5.27
|
2.84
|
6.98
|
40.68
|
18.47
|
21.55
|
21.80
|
98.87
|
مشترکہ پروجیکٹ
|
16361.00
|
1409.00
|
1581.64
|
1301.96
|
121.48
|
5458.00
|
6042.98
|
4329.20
|
139.59
|
بی اوآرایل
|
6095.00
|
523.00
|
544.55
|
373.32
|
145.87
|
1970.00
|
1944.18
|
1346.58
|
144.38
|
ایچ ایم ای ایل
|
10266.00
|
886.00
|
1037.09
|
928.65
|
111.68
|
3488.00
|
4098.80
|
2982.62
|
137.42
|
نجی
|
93222.97
|
7769.70
|
8396.60
|
7769.70
|
108.07
|
31467.67
|
32909.56
|
31467.68
|
104.58
|
آرآئی ایل
|
76683.16
|
6310.87
|
6769.28
|
6310.87
|
107.26
|
25695.52
|
26487.28
|
25695.53
|
103.08
|
این ای ایل
|
16539.81
|
1458.84
|
1627.32
|
1458.84
|
111.55
|
5772.15
|
6422.28
|
5772.15
|
111.26
|
کُل ریفائنریز
|
247457.41
|
21273.55
|
20325.70
|
19001.74
|
106.97
|
82000.27
|
79295.76
|
69982.65
|
113.31
|
الگ الگ حصہ والے
|
4516.39
|
397.13
|
360.33
|
385.21
|
93.54
|
1496.14
|
1381.90
|
1368.22
|
101.00
|
میزان
|
251973.80
|
21670.68
|
20686.03
|
19386.95
|
106.70
|
83496.41
|
80677.66
|
71350.86
|
113.07
|
نوٹ :راونڈنگ آف کی وجہ سے میزان میں مماثلت نہ ہونے کا امکان۔ *عبوری
تصویر4:پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ ریفائنری پیداوار
- جولائی 2021کے دوران تیل کی ریفائنریوں کے ذریعہ پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار 20325.70تھی ، جو کہ جولائی 2020کی پیداوارکے مقابلے میں 6.97فیصد زیادہ ہے البتہ مہینے کے لئے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 4.46فیصد کم ہے ۔ اپریل تاجولائی ،2021کے دوران مجموعی پیداوار 79295.76ٹی ایم ٹی رہی جو کہ گذشتہ برس کی اسی مدت کی پیداوارکے مقابلے 13.31زیادہ ہے البتہ اس مدت کے لئے مقررہ نشانے سے 3.3 فیصد کم ہے ۔
- جولائی 2021 کے دوران الگ الگ حصہ والوں کے ذریعہ پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار 360.33ٹی ایم ٹی تھی جو کہ جولائی 2020کی پیداوارکے مقابلےمیں 9.27فیصد کم ہے اورمہینے کے مقررہ نشانے کے مقابلے میں بھی 6.46 فیصد کم ہے ۔ اپریل تاجولائی ، 2021کے دوران مجموعی پیداوار1381.90 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ گذشتہ برس اسی مدت کی پیداوارکے مقابلے میں 1.0فیصد زیادہ ہے البتہ اس مدت کے لئے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 7.64فیصد کم ہے ۔
ضمیمہ Iکے لئے یہاں کلک کریں
ضمیمہ II کے لئے یہاں کلک کریں
ضمیمہ III کے لئے یہاں کلک کریں
ضمیمہ IV کے لئے یہاں کلک کریں
ضمیمہ V کے لئے یہاں کلک کریں ۔
************
ش ح۔ ا ع۔ع آ
U NO. 8339
(Release ID: 1749548)
Visitor Counter : 187