کامرس اور صنعت کی وزارتہ

قومی صنعتی راہداری پروگرام (این آئی سی پی) کے حصے کے طور پر ملک میں 4 مراحل میں 32 پروجیکٹس کے ساتھ 11 صنعتی راہداری تیار کیے جائیں گے

Posted On: 04 AUG 2021 6:04PM by PIB Delhi

نئی دہلی:04؍اگست،2021۔تجارت اور صنعت کے وزیر مملکت جناب سوم پرکاش نے آج لوک سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ حکومت نے قومی صنعتی راہداری پروگرام (این آئی سی پی) کے حصے کے طور پر ملک میں چار مراحل میں 32 پروجیکٹس کے ساتھ 11 صنعتی راہداریوں کی ترقی کی منظوری دی ہے جو تصور /ترقی /عمل درآمد کے مختلف مراحل میں ہیں۔ پروجیکٹس کی صورتحال درج ذیل ہے:-

 

پروجیکٹس کی صورتحال

 

نمبر شمار

راہداری

پروجیکٹس کی تعداد

نام

موجودہ صورتحال

1

ڈی ایم آئی سی:دہلی ممبئی انڈسٹریل کوریڈور

10

 

  1. دھولیرا اسپیشل انویسٹمنٹ ریجن (ڈی ایس آئی آر) ، گجرات۔
  2. شیندرا
  3. شندرا بڈکن انڈسٹریل ایریا (ایس بی آئی اے) ، مہاراشٹر۔
  4. 4. انٹیگریٹڈ انڈسٹریل ٹاؤن شپ-گریٹر نوئیڈا(آئی آئی ٹی-جی این)، اتر پردیش۔
  5. 5. انٹیگریٹڈ انڈسٹریل ٹاؤن شپ-ا‘دیوگ پوری (آئی آئی ٹی-وی یو ایل، مدھیہ پردیش۔
  6. 6. انٹیگریٹڈ ملٹی موڈل لاجسٹکس ہب-ننگل چودھری ، ہریانہ۔
  7. 6. ملٹی موڈل لاجسٹکس ہب اور ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ ہب (ایم ایم ایل ایچ اور ایم ایم ٹی ایچ) ، اتر پردیش
  1. ڈیجیٹل پورٹ انڈسٹریل ایریا، مہاراشٹر
  2. ملٹی ماڈل لوجسٹک پارک، سنند، گجرات
  3. جودھپور پالی مارواڑ انڈسٹریل ایریا، راجستھان
  4. کروشیتر بھیواڑی نیمرانا انڈسریل ایریا، راجستھان

نفاذ کے تحت۔

 

پروجیکٹ30 دسمبر 2020  کو منظور کیا گیا ہے۔

 

منصوبے کی ترقیاتی سرگرمیاں جاری ہیں۔

2

سی بی آئی سی: چنئی بنگلورو انڈسرٹیل کوریڈور

3

  1. کرشناپٹنم انڈسٹریل ایریا، آندھرا پردیش
  2. تُماکرو انڈسٹریل ایریا، کرناٹک
  3. پونیری انڈسٹریل ایریا، تمل ناڈو

30 دسمبر 2020 کو منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے۔

  1. پلکڑ انڈسٹریل ایریا، کیرالہ

منصوبے کی ترقیاتی سرگرمیاں جاری ہیں۔

3

کویمبٹور کے راستے کوچی تک سی بی آئی سی کی توسیع

2

  1. دھرماپوری، تمل ناڈو

4

اے کے آئی سی: امرتسر کولکتہ انڈسٹریل کوریڈور۔

7

  1. رگھوناتھ پور انڈسٹریل پارک، مغربی بنگال
  2. حسار انٹیگریٹیڈ مینوفیکچرنگ کلسٹر آئی ایم سی، ہریانہ
  3. پراگ کھورپیا انٹیگریٹیڈ مینوفیکچرنگ کلسٹر آئی ایم سی، اتراکھنڈ
  4. راج پورا پٹیالہ آئی ایم سی، پنجاب
  5. آگرہ ، اترپردیش
  6. آئی ایم سی گیا، بہار
  7. آئی ایم سی ، جھارکھنڈ

 

 

پروجیکٹ کی ترقی کی سرگرمیاں ابھی شروع نہیں ہوئی ہیں۔

5

ایچ این آئی سی: حیدرآباد ناگپور انڈسٹریل کوریڈور

1

ظہیرآباد فیز I، تلنگانہ

منصوبے کی ترقیاتی سرگرمیاں جاری ہیں۔

6

ایچ ڈبلیو آئی سی:حیدررآباد ورنگل انڈسٹریل کوریڈور

1

حیدرآبا، فیز I، تلنگانہ

7

ایچ ابی آئی سی:حیدرآباد انڈسٹریل کوریڈور

1

اوروکل انڈسٹریل ایریا، آندھراپردیش

8

بی ایم آئی سی: ممبئی انڈسٹریل کوریڈور

2

  1. دھارواڑ نوڈ، کرناٹک؎
  2. ستارا نوڈ، مہاراشٹرا
 

9

وی سی آئی سی:ویزگ چنئی انڈسٹریل کوریڈور۔

3

  1. کوپرتھی انڈسٹریل ایریا، آندھراپردیش
  2. وشاکھاپٹنم انڈسٹریل ایریا، آندھراپردیش
  3. چتور انڈسٹریل ایریا، آندھراپردیش
  4. پردیپ-کیندر پاڑا-دھامرا-سبرناریکھا، اُڈیشہ

منصوبے کی ترقیاتی سرگرمیاں جاری ہیں۔

10

او ای سی:اُڈیشہ اکانومکس کوریڈور

1

  1. گوپالپور-بھوبنیشور-کالنگانگر، اُڈیشہ

11

ڈی این آئی سی:دہلی ناگپور انڈسٹریل کوریڈور

1

مثال کے طورپر

حکومت تمل ناڈو نے جنوری 2021 میں این آئی سی پی کے تحت چنئی کنیا کماری انڈسٹریل کوریڈور (سی کے آئی سی) کو مالی امداد کی تجویز پیش کی۔ ان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ صنعتی راہداری کے فریم ورک کے تحت سی کے آئی سی کو شامل کرنے کے لیے ایک تفصیلی تجویز (جامع ترقیاتی منصوبہ/فزیبلٹی رپورٹ) زمین کی دستیابی کی تفصیلی معلومات کے ساتھ پیش کریں۔ اس لیے اس راہداری کے لیے ابھی تک کوئی رقم مختص نہیں کی گئی ہے۔ صنعتی راہداریوں کی ترقی کا مقصد صنعتی پیداوار کو بڑھانا، روزگار کے مواقع بڑھانا، نئی اور بڑھتی ہوئی افرادی قوت کے لیے بہتر رہائش اور سماجی سہولیات مہیا کرنا صنعتوں کے لیے پلاٹ کی سطح پر انفراسٹرکچر فراہم کرنا ہے۔

-----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO:8176



(Release ID: 1748133) Visitor Counter : 195


Read this release in: English , Marathi , Punjabi