شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت

بوڈولینڈ علاقائی کونسل کو فنڈز

Posted On: 11 AUG 2021 1:01PM by PIB Delhi

شمالی مشرق خطے کی ترقی کی وزارت (DONER) کی جانب سے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران حکومت آسام کو جاری کئے گئے فنڈز کی تفصیل ۔

نمبر شمار

اسکیم/پیکیج

جاری کردہ ررقم

(کروڑمیں)

1

شمال مشرق خصوصی بنیادی ڈھانچہ ترقیاتی اسکیم (NESIDS)

187.21

2

غیر معیاری سنٹرل پول وسائل ۔ ریاست (این ایل سی پی آر۔ریاست)

533.44

3

شمال مشرق روڈ سیکٹر ڈیولپمینٹ اسکیم ۔ بیرونی امداد والا پروجیکٹ (NERSDS-EAP)

484.83

4

سماجی و بنیادی ڈھانچے کے فروغ کا فنڈ (SIDF)

2.18

5

بوڈولینڈ علاقائی کونسل (BTC) دیما سیساؤ خود مختار علاقائی کونسل اور کری آنگ لونگ خود مختار کونسل، آسام کے لیے خصوصی پیکج

252.73

6

قدرتی آفت (سیلاب 2017)

101.52

7

شمال مشرق سڑک شعبہ ترقیاتی اسکیم

40.61

8

اسکیم آف نورتھ ایسٹرن کونسل

545.11

 

مجموعی فنڈ

2147.63

 

DONER کی وزارت  بوڈولینڈ  علاقائی کونسل (BTC) کو براہ راست فنڈ جاری نہیں کتی ہے۔

آسام کے لیے 8504 کروڑ روپے کے 804 پروجیکٹ منظور کیے گئے ۔ جو مختلف اسکیموں کے تحت ہیں۔ آسام کے لیے منظور شدہ پروجیکٹوں کی واجب رقومات اس طرح ہیں۔

نمبر شمار

اسکیم/پیکیج

جاری کردہ ررقم

(کروڑمیں)

1

شمال مشرق خصوصی بنیادی ڈھانچہ ترقیاتی اسکیم

376.33

2

غیر معیاری مرکزی پول وسائل اسٹیٹ

648.44

3

شمال مشرق روڈ سیکٹر ترقیاتی اسکیم

21.37

4

سماجی اور بنیادی ڈھانچہ ترقیاتی فنڈ

6.84

5

خصوصی پیکج برائے پوڈو لینڈ علاقائی کونسل (BTC) دیما سیساؤ خود مختار علاقائی کونسل اور کری آنگ لونگ خود مختار کونسل

317.53

6

شمال مشرق روڈ سیکٹر ٹیولپمنٹ

10.21

7

اسکیم آف نورتھ اسٹرن کونسل

263.15

 

مجموعی فنڈ

1643.87

 

شمال مشرق خطے کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی ۔

<><><><><>

 

 

ش ح،ع س، ج

U.No. : 8145



(Release ID: 1747971) Visitor Counter : 101


Read this release in: English , Bengali