صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 213واں دن


بھارت نے 55 کروڑ افرد کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کرکے ایک امتیازی مقامل حاصل کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک55 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے تقریباً21.6 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 16 AUG 2021 8:20PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،16اگست، 2021/

اہم کامیابی کے طور پر ، بھارت نے آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 55 کروڑ (551489821)  افراد کی کووڈ-19 ٹیکہ  کاری کرکے ایک امتیازی مقام حاصل کرلیا ہے۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق تقریباً 55 لاکھ سے زیادہ  (5585834) ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0015BKM.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے 3144650 مستفدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے 522629  مستفدین نےدوسری خوراک حاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر 18 سے 44 سال کی عمر کے 200068334 افرادکو پہلی خوراک اور 15935853  افراد کو دوسری خوراک دی جاچکی  ہے۔ پانچ ریاستوں، مدھیہ پردیش،گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش، آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب،  اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

117201

2502

2

آندھراپردیش

4717451

360501

3

اروناچل پردیش

389731

10523

4

آسام

6623012

390847

5

بہار

13476301

837232

6

چنڈی گڑھ

402938

20516

7

چھتیس گڑھ

4266591

440936

8

دادر و نگر حویلی

272031

6320

9

دمن و دیو

180646

8761

10

دہلی

4227145

745702

11

گوا

564495

34366

12

گجرات

15165853

1077905

13

ہریانہ

5550440

681728

14

ہماچل پردیش

2465986

33337

15

جموں و کشمیر

2099858

93196

16

جھارکھنڈ

4542795

368130

17

کرناٹک

12526795

1058703

18

کیرالہ

5767904

454920

19

لداخ

90993

1545

20

لکشدیپ

26177

474

21

مدھیہ پردیش

18697541

1152677

22

مہاراشٹر

14457306

1194142

23

منی پور

600374

10818

24

میگھالیہ

532516

13225

25

میزورم

371650

8675

26

ناگالینڈ

373552

8706

27

اڈیشہ

6895523

642754

28

پڈوچیری

295730

6120

29

پنجاب

3311904

275292

30

راجستھان

13676341

1665033

31

سکم

312918

6129

32

تمل ناڈو

11138205

892446

33

تلنگانہ

5904417

8448774

34

تری پورہ

1208876

44113

35

اترپردیش

25575023

1494430

36

اتراکھنڈ

2950682

196108

37

مغربی بنگال

10091433

852167

 

مجموعی تعداد

200068334

15935853

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 551489821 ویکسین کی خوراکوں کو   افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر  تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10351848

18283967

200068334

118223789

81498480

428426418

دوسری خوراک

81149959

12226514

15935853

46231673

40554404

123063403

ٹیکہ کاری مہم کے 213 ویں دن (16اگست 2021) کو مجموعی طور پر 5585834  ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ آج شام  7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 4318152 مستفدین ویکسین کی پہلی خوراک اور1267682 مستفدین ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ رات دیر تک تیار ہوجائے گی۔

 

بتاریخ: 16 اگست 2021 (213واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

1315

5386

3144650

825815

340986

4318152

دوسری خوراک

13847

52555

522629

436003

242648

1267682

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے  زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔  س ک ۔ ع آ

U NO:7950



(Release ID: 1746632) Visitor Counter : 208


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi