وزارات ثقافت
جنابجیکشنریڈیکلدونمائشوں'کتھاکرانتی
ویروںکی'اور'فتحاوربہادریکییادگاریں'کاافتتاحکریںگے
یہنمائشیں 'آزادیکاامرتمہوتسو'کےحصےکےطورپرمنعقدکیگئیہیں
Posted On:
14 AUG 2021 6:33PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14 اگست 2021:
اہم نکات:
- کتھاکرانتی ویروںکیللتکلااکیڈمیمیںمجاہدین آزادی پر پینٹنگز کی نمائشہے۔
· فتحاوربہادریکییادگاریںہزاروںبرسوں کے دوران احتجاجاوربہادریکے مناظر ہوںگے جسے نیشنل مونومینٹساتھارٹی میںمنعقدکیا جائے گا۔
وزیراعظمجنابنریندرمودینےاسسال12مارچکو بھارت کیآزادیکے 75ویں جشن کےسلسلےمیں 'آزادیکاامرتمہوتسو'کی75ہفتوںکیتقریباتکاآغازکیا۔یہجشنمنانےکےایکمنفرداندازکاآغازتھاجسمیںہر بھارتیکوفعالکرداراداکرنےکاموقعدیاگیا ہے۔وزیراعظمنےیہبھیخواہشظاہرکیکہآزادیکاامرتمہوتسوکاجشن نہصرفآزادیکےپچھلے75 برسوں کاجشن بنے بلکہاگلے25 برسوں کے لیے ایکمشترکہسوچکوفروغدینےکابھیموقع بنے۔انھوںنےہمارےگم نام ہیروزکےبارےمیںبہادریکیکہانیوںکیبھیحوصلہافزائیکیجنھوںنےپچھلے750 برسوں میںبھارت کےتہذیبیورثےکیحفاظتکیہےاوراس فخر کی بقا اور حرمت کو سنبھالے رکھا ہے۔
انتقریباتکےحصےکےطورپرسیاحت، ثقافت اور شمالمشرقیخطےکی ترقی کےوزیر کلیومآزادیکیتقریباتکےموقعپردونمائشوں کاافتتاحکریںگے۔للتکلااکیڈمیمیںجنابجیکشنریڈیمجاہدین آزادی کیایکنمائش'کتھاکرانتی ویروںکی'کاافتتاحکریںگےجوالوریسیتارامراجوکے لیے وقفایکنمائشہےاوراسمیںشہیدی دوس،چمپارنستیہگرہاورجلیانوالہباغکیعکاسیکیگئیہے۔یہآزادیکاامرتمہوتسوکےموضوعسے ہم آہنگ ہےجسکامقصدبرطانویاستعمارکےخلافہماریجدوجہدمیںگم نام اورکممعروفہیروزکوسامنےلاناہے۔اسمیں'آزادیکاامرتمہوتسو'کےموضوعپرقومیآرٹنمائشایوارڈکےساتھایککیمپبھیشاملہوگا۔
اسکےبعدنیشنلمونومینٹساتھارٹی(اینایماے)کے ذریعے 'فتحاوربہادریکییادگاریں'موضوع پر تصویرینمائشکاافتتاحکیاجائےگا۔وزیراعظمنےاکثراسباتپرزوردیاہےکہآزادیکاامرتمہوتسوصرفآزادیکے75سال کی تکمیل کے بارے میں نہیں ہے، بلکہیہ ہزاروںبرسوں سےہمارے ورثے کی تشکیل اورگذشتہ750 برسوں کےحملوںاوراستعمار کےدورانہماریتہذیبکیوراثتکےتحفظکاعہدہے۔چناں چہ نمائشمیںہزاروںسالکےاحتجاجاوربہادریکے مرقعےشاملہوںگے۔اسمیںورنگلمیںکاکاتیاکالاتھورانم،جھانسیمیں رانی لکشمیبائیکاقلعہجو1857میںآزادیکیجدوجہدمیںانگریزوںکےخلافانکیبہادریکیعلامتہےاورچتورگڑھکاوجےستمبھشاملہیں جومحمودخلجیکیقیادتمیںسلاطینپرفتحکییاددلاتاہے۔
پروگرامکیتفصیلات:
واقعہ
|
محلوقوع/مقام
|
وقت
|
کتھاکرانتی ویروںکیانقلابیوںکیایکنمائشجسمیںالوریسیتارامراجوپروقفنمائشکےساتھشہیدیدوس،چمپارنستیہگرہاورجلیانوالہباغکیپینٹنگزکینمائشبھیشاملہے
|
رابندربھون،
35فیروزشاہروڈ،نئیدہلی
|
15اگست2021،11:00بجے
|
فتحاوربہادریکییادگاروںپرتصویرینمائش
|
نیشنلمونومنٹساتھارٹی(اینایماے)،24،تلکمارگ،بھگوانداسلین،نئیدہلی
|
15اگست2021،11:45بجے
|
*****
U. No. 7926
(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)
(Release ID: 1746602)
Visitor Counter : 257