کانکنی کی وزارت

نالکو نے 75 واں یوم آزادی منایا

Posted On: 15 AUG 2021 5:38PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 15  اگست        وزارت کانکنی کے تحت ایک نورتن سی پی ایس ای،نیشنل ایلومینیم کمپنی لمیٹڈ (نالکو) آج 75 ویں یوم آزادی - آزادی کا امرت مہوتسو منانے میں پورے ملک کے ساتھ شامل ہوئی ۔کمپنی کے چیئر مین اور سی ایم ڈی جناب شری دھر پاترا نے  بھوبھنیشور میں نالکو کے صدر مقام میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں قومی پرچم لہرایا اور ملازمین سے خطاب کیا۔

کووڈ 19 کے رہنما خطوط پر عمل کرتے ہوئے، ملک بھر میں نالکو کی پیداواری اکائیوں اور دیگر دفاتر میں بھی حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ اسی طرح کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

   IMG_9299 IMG_9307

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-7881



(Release ID: 1746178) Visitor Counter : 154


Read this release in: English , Hindi