سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

منشیات کے استعمال سے ہونے والی اموات

Posted On: 11 AUG 2021 4:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی11؍اگست-2021 : ڈرگس سے بیجا استعمال ہونے والی اموات کی ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے اور عمر کے لحاظ سے تعداد، جیسا کہ داخلی امور کی وزارت کے نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو(این آر بی) کہ ذریعہ فراہم کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے، ضمیمہ۔اے میں شامل کی گئی ہے۔

ڈرگس سے بیجا استعمال سے جڑے مسائل کو حل کرنے کی غرض سے حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں جو حسب ذیل ہیں:

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات  کی وزارت ڈرگس کی مانگ میں تخفیف کے لئے قومی ایکشن پلان(این اے پی ڈی ڈی آر) کے منصوبے پر عملدرآمد کرتی ہے، جس کے تحت این جی اوز/ وی اوز کو مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔تاکہ وہ نشے کے عادی افراد کے لئے مربوط باز آباد کاری مراکز(آئی آر سی ایز) کو چلائیں اور ان کی دیکھ بھال کریں، نو عمر افراد میں ڈرگ کے استعمال کو ابتدائی مراحل میں روکنے کے لئے عوامی طور پر کئے جانے والے اقدامات(سی پی ایل آئی) اور آؤٹ ریچ اور ڈراپ ان مراکز(او ڈی آئی سی) اور سرکاری اسپتالوں میں  نشے کی لت کے علاج کی سہولیات(اے ٹی  ایف ایس) ہندوستان بھر میں نشے میں مبتلا افراد کی علاج  اور بحالی کے لئے وزارت کے ذریعہ 380 آئی آر سی اے مراکز کو مالی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

نوجوانوں میں منشیات کے استعمال کی مضر اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے، 272 نشان زد حساس قسم کے اضلاع میں وزارت کی طرف سے نشہ مکت بھارت ابھیان(این ایم بی اے)  شروع کیا گیا ہے۔ اس ابھیان کی خاص توجہ اعلی تعلیم کے اداروں، یونیورسٹی کیمپس اور اسکولوں اور عوام سے رابطے قائم کرنے پر رہے گی۔ متعلقہ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ان کے اپنے نشہ مکت  بھارت ابھیان چلانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

کمیونٹی پرمبنی ساتھیوں کے ذریعہ کئے گئے اقدامات(سی پی ایل آئی) کے تحت،  کمیونٹی میں ایسے بچوں پر توجہ دی گئی ہے جن کے اس لت میں پڑ جانے کے امکانات ہے۔اس منصوبے کے تحت،10 سے 18 برس کی عمر کے بچوں کا ساتھی  معلموں کی حیثیت سے اندراج کیا گیا ہے جو کمیونٹی کے بچوں  کو  بیداری پیدا کرنے اور زندگی کی ہنر مندی سے متعلق سرگرمیوں میں شامل کریں گے۔وزارت کی مالی امداد کے ذریعہ مجموعی طور پر  60 سی پی ایل آئی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

آؤٹ ریچ  اینڈ ڈراپ ان سینٹرس(او ڈی آئی سیز)  میں  منشیات کی لت میں مبتلا افراد کو محفوظ جگہ  مہیا کرائی جاتی ہے۔ ان مراکز میں ان لوگوں کی اسکریننگ،  تشخیص اور مشاورت کی سہولت مہیا کرائی جاتی ہے، اس کے بعد ان لوگو ں کے علاج اور باز آبادی سے متعلق خدمات انہیں مہیا کرائی جاتی ہیں۔وزارت کی طرف سے مالی امداد کے ساتھ مجموعی طور پر 93 او ڈی آئی سی مراکز قائم کئے جاچکے ہیں۔

حکومت مرکز اور ریاست کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں اور ہندوستان میں منشیات کے کاروبار  اور منشیات کے استعمال کو کنٹرول کرنے کے میدان میں  دیگر متعلقہ فریقوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کو یقینی بنا رہی ہے۔ اس  اشتراک عمل کو  4 تہوں والے نارکو کو آڈی نیشن سینٹر(این سی او آر ڈی)،  میکانز م اور جوائنٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کی مستقل میٹنگوں کے ذریعہ  مضبوط کیاجاتا ہے۔

این سی پی سی آر نے بچوں کے اندر ڈرگس اور دیگر منشیات کے استعمال اور اس کے  ناجائز کاروبار  کی روک تھام کے لئے ایک مشترکہ ایکشن پلان ترتیب دیا ہے۔ جو 08 فروری 2021 کو شروع کیا گیا تھا۔

ضمیمہ- اے

ڈرگس کے بیجا استعمال کی بنا پر ہونے والی ہلاکتوں کی ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے اور عمر کے لحاظ سے تعداد ، 2017 کے دوران  ۔

 

نمبرشمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

14 سال کے کم عمر والے

14 سال  اور اس سے اوپر

18 سال سے کم

18 سال اور اس سے اوپر

30 سال سے کم

30 سال اور اس سے اوپر

45 سال سے کم

45 سال اور اس سے  اوپر

60 سال سے کم

60 سال اور اس سے  اوپر

کل

1

آندھرا پردیش

0

0

3

3

1

1

8

2

پدوچیری

0

0

0

0

0

0

0

3

آسام

0

0

0

0

0

0

0

4

بہار

0

0

4

6

1

1

12

5

چھتیس گڑھ

0

0

0

0

1

2

3

6

گوا

0

0

0

0

1

0

1

7

گجرات

1

0

9

10

7

4

31

8

ہریانہ

1

1

13

21

13

3

52

9

ہماچل پردیش

0

0

1

0

0

0

1

10

جموں وکشمیر

0

0

1

1

1

0

3

11

جھاڑ کھنڈ

0

4

0

2

4

1

11

12

کرناٹک

1

1

8

30

28

13

81

13

کیرالہ

3

0

5

9

14

20

51

14

مدھیہ پردیش

4

1

5

4

5

0

19

15

مہاراشٹر

3

2

15

21

18

8

67

16

منی پور

0

0

7

5

2

0

14

17

میگھالیہ

0

0

0

0

0

0

0

18

میزورم

0

0

20

11

0

0

31

19

ناگالینڈ

0

0

0

0

0

0

0

20

اڈیشہ

0

0

8

1

3

0

12

21

پنجاب

2

1

38

25

4

1

71

22

راجستھان

10

3

29

53

23

7

125

23

سکم

0

0

3

1

0

0

4

24

تملناڈو

0

0

6

19

13

10

48

25

تلنگانہ

1

0

0

0

0

0

1

26

تریپورہ

0

0

1

0

0

0

1

27

اترپردیش

1

10

23

33

13

4

84

28

اترا کھنڈ

1

0

0

2

0

0

3

29

مغربی بنگال

0

0

2

1

0

1

4

 

کل( ریاستیں)

28

23

201

258

152

76

738

30

انڈمان ونکوبار جزائر

0

0

0

1

0

0

1

31

چنڈی گڑھ

0

0

0

0

0

0

0

32

دمن اور نگرحویلی

0

0

0

0

0

0

0

33

دمن اور دیو

0

0

0

0

0

0

0

34

دہلی یو ٹی

1

0

3

0

2

0

6

35

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

36

پدوچیری

0

0

0

0

0

0

0

 

کل( مرکز کے زیر انتظام علاقے)

1

0

3

1

2

0

7

 

کل( آل انڈیا)

29

23

204

259

154

76

745

 ڈرگس کے بیجا استعمال کی بنا پر ہونے والی ہلاکتوں کی ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے لحاظ سے  اور عمر کے لحاظ سے  تعداد، 2018 کے دوران۔

نمبرشمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

14 سال سے کم

14 سال اور اس  سے اوپر

 18 سال سے کم

18 سال اور اس  سے  اوپر

30 سال سے کم

30 سال اور اس سے اوپر

45 سال سے کم

45 سال اور اس سے اوپر

60 سال سے کم

60 سال اور اس سے اوپر

کل

1

پدوچیری

1

0

4

5

8

1

19

2

آندھرا پردیش

0

0

0

0

0

0

0

3

آسام

0

0

0

0

0

0

0

4

بہار

1

0

4

8

3

0

16

5

چھتیس گڑھ

0

4

12

2

1

1

20

6

گوا

0

0

1

0

0

0

1

7

گجرات

0

1

8

15

7

1

32

8

ہریانہ

0

3

27

34

16

6

86

9

ہماچل پردیش

0

0

11

3

0

0

14

10

جموں وکشمیر

0

0

2

1

1

0

4

11

جھاڑ کھنڈ

1

1

3

9

8

3

25

12

کرناٹک

1

0

8

20

36

26

91

13

کیرالہ

0

0

2

6

5

6

19

14

مدھیہ پردیش

3

1

16

35

20

2

77

15

میگھالیہ

3

2

5

7

7

4

28

16

منی پور

0

0

13

8

0

0

21

17

میگھالیہ

0

0

0

1

0

0

1

18

میزورم

0

0

6

10

2

0

18

19

ناگا لینڈ

0

0

0

0

0

0

0

20

اڈیشہ

0

1

3

2

2

0

8

21

پنجاب

0

0

53

22

2

1

78

22

راجستھان

3

2

30

46

42

30

153

23

سکم

0

0

2

1

0

0

3

24

تملناڈو

0

0

2

23

17

4

46

25

تلنگانہ

0

0

0

0

0

0

0

26

تریپورہ

0

1

0

0

1

0

2

27

اترپردیش

2

8

24

27

19

8

88

28

اترا کھنڈ

1

0

0

1

4

0

6

29

مغربی بنگال

0

0

1

4

1

2

8

 

کل( ریاستیں)

16

24

237

290

202

95

864

30

انڈمان ونکوبار جزائر

0

0

0

0

0

0

0

31

چنڈی گڑھ

0

0

0

1

1

0

2

32

دمن اور دیو

0

0

0

0

0

0

0

33

دادر و نگر حویلی

0

0

0

0

0

0

0

34

دہلی( یوٹی)

0

0

1

5

3

0

9

35

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

36

پدوچیری

0

0

0

0

0

0

0

 

کل (مرکز کے زیر انتظام علاقے)

0

0

1

6

4

0

11

 

کل( آل انڈیا)

16

24

238

296

206

95

875

 

ڈرگس کے بیجا استعمال کی بنا پر ہونے والی ہلاکتوں کی ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے لحاظ سے  اور عمر کے لحاظ سے  تعداد، 2019 کے دوران۔

 

نمبرشمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

14 سال سے کم

14 سال اور اس سے  اوپر

18 سال سے کم

18سال اور اس سے اوپر

30 سال سے کم

30 سال اور اس سے اوپر

45 سال سے کم

45 سال اور اس سے اوپر

60 سال سے کم

60 سال اور اس سے  اوپر

کل

1

آندھرا پردیش

1

0

7

25

8

6

47

2

اروناچل پردیش

0

0

0

0

0

0

0

3

آسام

0

0

0

0

0

0

0

4

بہار

0

4

2

4

3

0

13

5

چھتیس گڑھ

2

0

5

13

4

0

24

6

گوا

0

0

0

0

0

0

0

7

گجرات

2

4

11

12

15

5

49

8

ہریانہ

0

0

8

3

2

0

13

9

ہماچل پردیش

0

0

3

1

0

0

4

10

جموں وکشمیر

0

0

2

1

0

0

3

11

جھاڑ کھنڈ

0

0

6

6

7

1

20

12

کرناٹک

3

1

11

17

24

11

67

13

کیرالہ

0

0

2

4

7

4

17

14

مدھیہ پردیش

1

2

8

16

12

5

44

15

مہاراشٹر

0

0

2

2

2

1

7

16

منی پور

0

4

10

10

0

0

24

17

میگھالیہ

0

0

2

0

0

0

2

18

میزورم

0

0

11

11

0

0

22

19

ناگا لینڈ

0

0

1

2

0

0

3

20

اڈیشہ

0

0

3

4

25

9

41

21

پنجاب

0

0

31

12

2

0

45

22

راجستھان

0

0

10

14

23

13

60

23

سکم

0

0

1

0

0

0

1

24

تملناڈو

0

0

18

44

37

9

108

25

تلنگانہ

0

0

0

1

0

0

1

26

تریپورہ

0

0

2

0

0

0

2

27

اترپردیش

1

5

21

19

15

3

64

28

اترا کھنڈ

0

0

0

1

1

1

3

29

مغربی بنگال

0

0

0

0

0

0

0

 

کل( ریاستیں)

10

20

177

222

187

68

684

30

انڈمان ونکوبار جزائر

0

0

0

1

0

0

1

31

چھتیس گڑھ

0

0

2

3

2

0

7

32

دمن اورنگر حویلی

0

0

0

0

0

0

0

33

دمن اور دیو

0

0

0

0

0

0

0

34

دہلی( یوٹی)

0

3

3

3

1

2

12

35

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

36

پدوچیری

0

0

0

0

0

0

0

 

کل( مرکز کے زیر انتظام علاقے)

0

3

5

7

3

2

20

 

کل( آل انڈیا)

10

23

182

229

190

70

704

 

ماخذ: ‘ ہندوستان میں حادثاتی اموات اور خودکشیاں،  ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ذرائع سے فراہم کئے گئے ڈیٹا کے مطابق۔

یہ معلومات راجیہ سبھا میں سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر جناب اے نارائن سوامی نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

****************

 

(ش ح۔س ب ۔ رض)

U NO. 7805



(Release ID: 1745378) Visitor Counter : 207


Read this release in: English