سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

بھکاریوں کی بحالی سے متعلق اسکیم

Posted On: 11 AUG 2021 3:57PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،11اگست 2021/رجسٹرار جنرل آف انڈیا کی ویب سائٹ پر دستیاب 2011 کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 4،13،670 بھکاری  اور خانہ بدوش ہیں۔ ریاست کے مطابق  تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی  ہیں۔

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے ایک اسکیم ’اسمائل سپورٹ‘ برائے حاشیے پر مبنی  افراد کے لئے  معاش اور انٹرپرائز  بنائی ہے۔  جس میں ذیلی اسکیم بھیک  مانگنے کے عمل میں مصروف  افراد کی جامع بحالی کے لئے مرکزی شعبے کی اسکیم شامل ہے۔ اس اسکیم کی توجہ بنیادی  ضروریات جیسے خوراک شیلٹر ہومز ، طبی  سہولیات ، مشاورت ،، بحالی ،بنیادی دستاویزات، تعلیم   مہارت  کی ترقی  اور بھیک مانگنے والے افراد  کے معاشی روابط کی فراہمی پر مرکوز ہے۔

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے بھیک  مانگنے کے عمل میں مصروف  افراد کی جامع بحالی پر پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کے لئے احمد آباد، بنگلور  چنئی، دہلی  حیدرآباد ، اندور ممبئی، ناگپور اور پٹنہ  کے دس شہروں کی نشاندہی کی ہے۔ خدمات کا مکمل سلسلہ  بشمول آگاہی  پیدا کرنا ،، شناخت  بحالی ، طبی سہولیات کی فراہمی  ، مشاورت  ، تعلیم   مہارت  کی ترقی اور بھیک مانگنے والے افراد  کی پائیدار باز آبادکاری  فراہم کرتی ہے۔

ضمیمہ

 

مردم شماری 2011 کے مطابق ہندستان میں کل بھکاری ، خانہ بدوش وغیرہ

 

ایس ٹی کوڈ

ہندستان/ریاست/یوٹی

بھکاری  خانہ بدوش وغیرہ

مرد

خواتین

Females

1

جموں و کشمیر

4,134

2,550

1,584

2

ہماچل پردیش

809

504

305

3

پنجاب

7,939

5,197

2,742

4

چندی گڑھ

121

87

34

5

اتراکھنڈ

3,320

2,374

946

6

ہریانہ

8,682

6,504

2,178

7

دہلی

2,187

1,343

844

8

راجستھان

25,853

15,271

10,582

9

اترپردیش

65,835

41,859

23,976

10

بہار

29,723

14,842

14,881

11

سکم

68

46

22

12

اروناچل پردیش

114

59

55

13

ناگالینڈ

124

65

59

14

منی پور

263

117

146

15

میزورم

53

33

20

16

تریپورہ

1,490

607

883

17

میگھالیہ

396

172

224

18

اسام

22,116

7,269

14,847

19

مغربی بنگال

81,244

33,086

48,158

20

جھارکھنڈ

10,819

5,522

5,297

21

اڈیشہ

17,965

9,981

7,984

22

چھتیس گڑھ

10,198

4,995

5,203

23

مدھیہ پردیش

28,695

17,506

11,189

24

گجرات

13,445

8,549

4,896

25

دمن و دیو

22

15

7

26

دادر اور ناگرحویلی

19

7

12

27

مہاراشٹر

24,307

14,020

10,287

28

آندھراپردیش

30,218

16,264

13,954

29

کرناٹک

12,270

6,436

5,834

30

گوا

247

131

116

31

لکشدیپ

2

0

2

32

کیرالہ

4,023

2,397

1,626

33

تمل ناڈو

6,814

3,789

3,025

34

پڈوچیری

99

54

45

35

انڈومان و نکوبار جزائر

56

22

34

 

ہندستان

4,13,670

2,21,673

1,91,997

 

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-7748

 



(Release ID: 1745022) Visitor Counter : 158


Read this release in: English