وزارت دفاع

آئی این ایس تبرنوروے کے برجن میں

Posted On: 10 AUG 2021 5:21PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،10  اگست ،2021   /  آئی این ایس تبر ،موجودہ تعیناتی کے حصے کے طور پر 5 اگست، 2021 کو برجن بندرگاہ میں داخل ہوا تھا۔ اس جہاز کا خیرمقدم شاہی نورے  بحریہ کے لائزن آفیسر اور بھارت کے دفاعی اٹاچی ، کوموڈور ٹرونڈ گیمنگسرڈ، چیف آف رایل نورویجین  نیول فلیٹ نے کیا  اور جناب کرسٹین ہیفسٹیڈ،  ڈپٹی ہاربر ماسٹر  آف برجن ہاربر میں جہاز کا دورہ کیا اور کمانڈنگ افسر سے تازہ ترین کووڈ پروٹوکول کے بارے میں بات چیت کی۔ ناروے کے افسران نے بھارتی جنگی جہاز کا خیر مقدم کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا اور امید کی کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اس طرح کی مزید سرگرمیاں انجام دی جائیں گی۔

بندرگاہ کے دورے کے بعد بھارتی بحریہ کے لیے ایک پہلے سنگ میل آئی این ایس تبر  نے شاہی نوریجین بحری جہاز، این این او ایم ایس اسٹورم  کے ساتھ بحری اشتراکی مشق میں شرکت کی۔  یہ مشق 8 اگست ، 2021 کو کی گئی۔

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

U –7696



(Release ID: 1744657) Visitor Counter : 125


Read this release in: English , Hindi , Tamil