صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

سب کے لئے ٹیکہ کاری کے پروگرام  کو تقویت پہنچانے کےلئے   کئے گئے اقدامات

Posted On: 10 AUG 2021 1:45PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  10  اگست 2021، وزیر مملکت (صحت اور خاندانی بہبود ) ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے  آج راجیہ سبھا میں  ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  حکومت نے  روز مرہ کی ٹیکہ کاری کو مستحکم کرنے  اور  اس بات کو یقینی بنانے کےلئے متعدد اقدامات کئے ہیں کہ  کووڈ ۔ 19 عالمی وبا کے دوران  ٹیکہ کاری کے پروگرام کو  مناسب طریقے سے نافذ کیا جائے اور  ٹیکہ کاری کی خدمات تک رسائی کا عمل بلا روک ٹوک جاری ہے۔ ان اقدامات میں درج ذیل شامل ہیں:

  • کووڈ۔ 19 عالمی وبا کے دوران  ٹیکہ کاری کی خدمات  محفوظ طریقے سےجاری رکھنے کے لئے  قومی رہنما خطوط تیار کئے گئے اور ان کی تشہیر کی گئی۔
  • کووڈ۔ 19 عالمی وبا کے دوران ویکسین کی ہچکچاہٹ کو دور کرنے اور  مناسب احتیاط کے ساتھ روز مرہ کی ٹیکہ کاری کو مستحکم کرنے کے لئے  مناسب مواصلاتی مواد تیار کیا گیا  اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں  کے ساتھ شیئر کیا گیا۔
  • کووڈ۔ 19 عالمی وبا کے دوران ویکسین اور دیگر لاجسٹکس کی سپلائی چین کو یقینی بنایا گیا ہے۔
  • اس کے علاوہ  فروری 2021 اور مارچ 2021 میں  ایسے بچوں کو کور کرنے کے لئے   انٹینسی فائڈ مشن اندر دھنش  (آئی ایم آئی۔ 3.0) بھی چلایا گیا جنہیں ٹیکے نہیں لگے ہیں یا جزوی طور پر ٹیکے لگے ہیں۔ ان کوششوں نے  ٹیکہ کاری کے کوریج  کی کمی کو  کم کرنے میں مدد کی ہے۔
  • ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مکمل ٹیکہ کاری کوریج  اور  روز مرہ کی ٹیکہ کاری کے کام کے لئے مخصوص ہفتے کے دنوں  یقینی بنانے کے لئے  خصوصی منصوبے تیار کریں۔

سب کی ٹیکہ کاری کے پروگرام  (یو آئی پی) کے تحت ایچ ایم آئی ایس پورٹل میں  19۔2018 ، 20۔2019 اور 21۔2021  میں ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطوں کے ذریعہ دی گئی اطلاع کے مطابق  مکمل ٹیکہ کاری  والے بچوں کی ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطے وار تعداد درج ذیل ہے:

سال  19۔2018 ، 20۔2019 اور 21۔2021  میں  مکمل ٹیکہ کاری  والے بچوں کی ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطے وار تعداد

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطے

2018-19

2019-20

2020-21

1

انڈو مان و نکوبار جزائز

4,249

3,956

3,959

2

آندھرا پردیش

8,46,935

8,22,839

7,73,335

3

اروناچل پردیش

18,896

19,410

18,349

4

آسام

5,95,599

5,98,636

5,99,176

5

بہار

22,70,485

27,68,372

26,03,914

6

چنڈی گڑھ

18,249

15,773

13,908

7

چھتیس گڑھ

5,67,009

5,86,951

5,86,717

8

دادر و نگر حویلی

8,386

8,132

7,282

دمن و دیو

5,314

4,680

4,321

9

دہلی

2,98,300

3,12,742

2,49,718

10

گوا

19,708

20,330

17,990

11

گجرات

11,56,814

11,73,928

11,47,656

12

ہریانہ

4,93,690

5,34,414

5,11,337

13

ہماچل پردیش

1,01,694

99,971

99,805

14

جموں و کشمیر

2,01,858

2,22,921

2,18,290

15

جھارکھنڈ

6,53,490

7,83,410

6,97,063

16

کرناٹک

10,54,412

10,54,456

10,68,403

17

کیرلا

4,63,420

4,56,525

4,45,978

18

لداخ

3,080

3,982

3,987

19

لکشدیپ

1,024

989

1,128

20

مدھیہ پردیش

14,69,827

17,67,769

17,07,861

21

مہاراشٹر

18,25,376

19,02,253

18,32,216

22

منی پور

34,977

37,816

33,636

23

میگھالیہ

42,033

74,872

78,280

24

میزورم

15,707

17,870

18,754

25

ناگالینڈ

14,097

16,286

15,849

26

اوڈیشہ

6,92,322

6,75,322

6,85,232

27

پڈو چیری

14,928

14,456

13,556

28

پنجاب

3,73,911

3,93,111

4,01,814

29

راجستھان

14,00,496

13,43,164

13,32,369

30

سکم

7,628

6,807

7,210

31

تمل ناڈو

9,36,583

9,41,886

9,12,314

32

تلنگانہ

6,05,665

6,29,948

6,04,951

33

تریپورہ

46,781

48,546

46,278

34

اترپردیش

1,82,943

1,76,282

1,78,057

35

اتراکھنڈ

50,23,234

54,60,112

49,25,100

36

مغربی بنگال

13,91,491

14,13,104

13,56,210

 

کل

2,28,60,611

2,44,12,021

2,32,22,003

 

ماخذ۔ ہیلتھ منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم (ایچ ایم آئی ایس)،  21 جولائی 2021 کے مطابق۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-7686

                          



(Release ID: 1744559) Visitor Counter : 167


Read this release in: English , Punjabi , Telugu