خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

آئی سی ڈی ایس مراعات

Posted On: 06 AUG 2021 5:21PM by PIB Delhi

نئی دہلی،06 اگست-2021/آنگن واڑی خدمات منصوبے کے تحت، آنگن واڑی کارکنان کے ذریعہ رجسٹرڈ مستفیدین کے لئے ترقی کی نگرانی اور مستقل بنیاد پر  ہوم وزٹ خدمات کی فراہمی سے متعلق التزام موجود ہے۔  بچوں میں نشوونما کی نگرانی اور ہوم وزٹس کو یقینی بنانے کے لئے آنگن واڑی کارکنوں(اے ڈبلیو ڈبلیو ایس) اور آنگن واڑی ہیلپروں (اے ڈبلیو ایچ ایس) کو ہر مہینے 500 روپے اور 250 روپے کی ترغیباتی رقوم فراہم کی جاتی ہیں۔ بچوں میں نشوونما کی نگرانی سے متعلق  ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  کی ترتیب سے تفصیلات ضمیمہ نمبر I میں درج کی گئی ہیں۔آئی سی ڈی ایس پر عمل داری کے حوالے سے پیش رفت کی ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ نمبر II (اے سے ای تک) میں دی گئی ہیں۔

ملک میں نقص تغذیہ کا تخمینہ ہر تین ماہ میں نیشنل فیملی ہیلتھ سروے(این ایف ایچ ایس) کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔اس کام کی نگرانی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت آبادی علوم سے متعلق بین الاقوامی ادارے کے ساتھ مل کر کرتی ہے۔جو کہ ایسی نوڈل ایجنسی ہے جو معیاری طریقہ کار کا استعمال کرکے جائزے منعقد کرتی ہے۔این ایف ایچ ایس-4 اور 5 بالترتیب 2016-2015  اور2020-2019 کے دوران انجام دئے گئے تھے۔ البتہ ، این ایف ایچ ایس-5(2020-2019) کی حال میں جاری ہونے والی رپورٹ 22 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لئے دستیاب ہیں۔اس کے علاوہ،2018-2016 کے دوران صحت  اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ذریعہ جامع قومی تغذیہ جائزے(سی این این ایس) کا بھی انعقاد کیاگیا تھا۔

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کے ذریعہ، آنگن واڑی خدمات منصوبے کے تحت مطلوبہ مستفیدین کے لئے خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی غرض سے بہت سے  اقدامات کئے گئے ہیں۔ معیار کی یقین دہانی،  ڈیوٹی پر مامور افراد کے کردار اور ذمہ داریاں، خریداری کے لئے طریقہ کار، شفافیت کے لئے پوشن ٹریکر کے ذریعہ تصورات اور ڈیٹا مینجمنٹ کی مربوط کاری معاون تغذیہ کی فراہمی میں کارگری اور جوابدہی کے حوالے سے 13 جنوری 2021 کو وزارت کی طرف سے رہنما خطوط جاری کئے گئے۔

عالمی وبا کے دوران امور داخلہ کی وزارت کی ہدایات کے مطابق، ملک بھر میں آنگن واڑی مراکز کووڈ-19 کے اثرات کو محدود کرنے کی غرض سے بند کردیئے گئےتھے۔ تاہم آنگن واڑی کے مستفیدین کو غذائی امداد کی فراہمی کے تسلسل کو یقینی بنانے کی غرض سے آنگن واڑی کارکنان اور ہیلپرس نے 15 دن میں ایک بار مستفیدین کے گھروں پر جا کر معاون تغذیہ کی تقسیم کی اور ضرورت کے مطابق دوائیں بھی ان لوگوں کو فراہم کیں۔ ضمیمہ  منسلک کردیا گیا ہے۔

یہ معلومات آج لوک سبھا میں خواتین اور بچوں کی ترقی کی  مرکزی وزیر  محترمہ سمرتی زوبین ایرانی نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

اے ایس

ضمیمہ نمبر I

آنگن واڑی مراکز میں نشوونما کی نگرانی کی ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے حساب سے تفصیلات۔

 

ریاستیں

بچوں کی مجموعی تعداد

انڈمان ونکوبار جزائر

4591

آندھرا پردیش

1184125

اروناچل پردیش

495

آسام

759626

بہار

108200

چھتیس گڑھ

219230

دادر اور نگر حویلی- دمن اور دیو

7444

دہلی

239129

گوا

1188

گجرات

633582

ہریانہ

20392

ہماچل پردیش

107111

جموں وکشمیر

6735

جھاڑ کھنڈ

33270

کرناٹک

199600

کیرالہ

190351

لداخ

121

لکشدیپ

1

مدھیہ پردیش

83330

مہاراشٹر

2081734

منی پور

1926

میگھالیہ

51137

میزورم

5873

ناگا لینڈ

8333

اڈیشہ

260816

پدوچیری

3061

راجستھان

99506

سکم

11790

تملناڈو

2039800

تلنگانہ

147783

تریپورہ

163495

یوٹی- چنڈی گڑھ

8023

اترپردیش

164031

اترا کھنڈ

64961

کل

8910790

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ II-اے
 

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے حساب سے 31 مارچ 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں پینے کے پانی کی سہولیات کی تفصیلات۔

 

 

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

فعال

اے ڈبلیو سیز کی تعداد جن کی تفصیلات درکار ہے

اے ڈبلیو سیز/ منی اے ڈبلیو سیز کی کل تعداد پینے کے پانی کی سہولت کے ساتھ

 

 

 

 

1

آندھرا پردیش

55607

55603

55603

 

2

تلنگانہ

35634

35572

34121

 

3

اروناچل پردیش

6225

6225

6225

 

4

آسام

62153

61664

23194

 

5

بہار

111468

111468

111468

 

6

چھتیس گڑھ

51583

51583

51583

 

7

گوا

1262

1262

1228

 

8

گجرات

53029

53026

51092

 

9

ہریانہ

25962

25962

25662

 

10

ہماچل پردیش

18925

18925

18883

 

11

جھاڑ کھنڈ

38432

38426

26467

 

12

کرناٹک

65911

65911

41779

 

13

کیرالہ

33244

33115

28499

 

14

مدھیہ پردیش

97135

97135

86435

 

15

مہاراشٹر

110219

109742

82617

 

16

منی پور

11510

11510

6921

 

17

میگھالیہ

5896

5893

1882

 

18

میزورم

2244

2244

1988

 

19

ناگا لینڈ

3980

3980

3455

 

20

اڈیشہ

72587

72587

72587

 

21

پنجاب

27304

27304

27231

 

22

راجستھان

61974

61625

48949

 

23

سکم

1308

1308

1305

 

24

تملناڈو

54439

54439

43739

 

25

تریپورہ

9911

9911

8284

 

26

اترپردیش

189309

188982

182483

 

27

اترا کھنڈ

20067

20046

16575

 

28

مغربی بنگال

117076

117076

100209

 

29

انڈمان ونکوبار جزائر

720

719

719

 

30

چنڈی گڑھ

450

450

450

 

31

دہلی

10897

10755

10755

 

32

دادر اور نگر حویلی دمن اور دیو

409

405

405

 

33

جموںو کشمیر

28460

28042

21977

 

34

لداخ

1140

1140

726

 

35

لکشدیپ

107

107

107

 

36

پدوچیری

855

855

855

 

 

کل

1387432

1384997

1196458

 

 

ضمیمہII- بی

ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے 31 مارچ 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں بیت الخلاء کی سہولیات کے حوالے سے معلومات۔

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

فعال

اے ڈبلیو سیز کی تعداد جن کی تفصیلات دستیاب ہے

اے ڈبلیو سیز/ منی اے ڈبلیو سیز کی کل تعداد ٹوائلیٹ سہولت کے ساتھ

 

 

 

 

1

آندھرا پردیش

55607

55603

40872

 

2

تلنگانہ

35634

35572

17617

 

3

اروناچل پردیش

6225

6225

458

 

4

آسام

62153

61664

22149

 

5

بہار

111468

111468

111468

 

6

چھتیس گڑھ

51583

51583

38510

 

7

گوا

1262

1262

1083

 

8

گجرات

53029

53026

50765

 

9

ہریانہ

25962

25962

19575

 

10

ہماچل پردیش

18925

18925

18770

 

11

جھاڑ کھنڈ

38432

38426

21411

 

12

کرناٹک

65911

65911

50997

 

13

کیرالہ

33244

33115

32686

 

14

مدھیہ پردیش*

97135

97135

68235

 

15

مہاراشٹر

110219

109742

56336

 

16

منی پور

11510

11510

5192

 

17

میگھالیہ

5896

5893

3965

 

18

میزورم

2244

2244

1917

 

19

نا گا لینڈ

3980

3980

1654

 

20

اڈیشہ

72587

72587

32728

 

21

پنجاب

27304

27304

23908

 

22

راجستھان

61974

61625

32527

 

23

سکم

1308

1308

1306

 

24

تملناڈو

54439

54439

43214

 

25

تریپورہ

9911

9911

6410

 

26

اترپردیش

189309

188982

175051

 

27

اترا کھنڈ

20067

20046

16371

 

28

مغربی بنگال

117076

117076

78828

 

29

انڈمان ونکوبار جزائر

720

719

647

 

30

چنڈی گڑھ

450

450

450

 

31

دہلی

10897

10755

10755

 

32

دادر و نگرحویلی اور دمن اور دیو

409

405

405

 

33

جموں وکشمیر

28460

28042

16951

 

34

لداخ

1140

1140

1084

 

35

لکشدیپ

107

107

107

 

36

پدوچیری

855

855

855

 

 

کل

1387432

1384997

1005257

 

 

ضمیمہII- سی

آنگن واڑی مراکز میں بنیادی ڈھانچے کی سہولیات کے حوالے سے  31 مارچ 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کی معلومات۔

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

آپریشنل آنگن واڑی مرکزوں کی تعداد

 آنگن واڑی مرکزوں کی تعداد جن کی تفصیلات دستیاب ہیں

درج  ذیل مقامات سے کام کرنے والے آنگن واڑی مرکزوں کی تعداد

سرکاری عمارت

کرایہ پر

کمیونٹی

آنگن واڑی کارکنان/ آنگن واری ہیلپرس ہاؤس

دیگر

اسکول

پنچایت

دیگر

کھلی جگہ

 

کچا

پکا

 کچا

پکا

کچا

 پکا

کچا

پکا

کچا

پکا

کچا

پکا

کچا

پکا

 

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

12

13

14

15

16

17

18

 

1

آندھرا پردیش

55607

55603

0

21083

0

0

301

23594

0

6899

0

709

0

3017

0

0

 

2

تلنگانہ

35634

35572

0

11124

0

0

3965

8494

1345

7895

46

278

485

1940

0

0

 

3

اروناچل پردیش

6225

6225

5801

0

0

424

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

 

4

آسام

62153

61664

0

41763

1931

1703

1261

4302

0

8913

0

57

970

764

0

0

 

5

بہار

111468

111468

0

26097

0

0

26965

46734

0

4476

0

0

0

7196

0

0

 

6

چھتیس گڑھ

51583

51583

0

38906

1583

931

4247

1879

5

994

33

1243

97

1665

0

0

 

7

گوا

1262

1262

0

131

0

101

2

642

0

286

1

28

6

65

0

0

 

8

گجرات

53029

53026

0

44605

0

6717

0

0

0

0

0

0

0

1704

0

0

 

9

ہریانہ

25962

25962

0

9500

0

0

0

7186

0

2331

0

6945

0

0

0

0

 

10

ہماچل پردیش

18925

18925

0

2124

49

37

1620

7852

335

2645

33

385

152

3693

0

0

 

11

جھاڑ کھنڈ

38432

38426

0

22574

3136

1547

3884

4007

0

1824

6

746

27

675

0

0

 

12

کرناٹک

65911

65911

4094

40807

74

96

1892

9375

578

3626

84

1072

709

3504

0

0

 

13

کیرالہ

33244

33115

19

23972

0

0

14

7369

3

418

0

648

4

668

0

0

 

14

مدھیہ پردیش

97135

97135

698

60392

108

76

8819

16461

906

8154

276

852

76

317

0

0

 

15

مہاراشٹر

110219

109742

5934

51826

2859

26755

229

865

0

6443

739

5680

369

8043

0

0

 

16

منی پور

11510

11510

1719

1168

7322

324

4

3

44

1

2

14

209

15

628

57

 

17

میگھالیہ

5896

5893

0

3425

115

184

19

217

9

1072

105

584

26

121

2

14

 

18

میزورم

2244

2244

0

2215

0

0

0

29

0

0

0

0

0

0

0

0

 

19

ناگا لینڈ

3980

3980

2861

224

710

60

0

0

0

0

0

0

125

0

0

0

 

20

اڈیشہ

72587

72587

0

47190

0

0

0

4933

0

10159

0

10305

0

0

0

0

 

21

پنجاب

27304

27304

0

2098

0

500

0

2723

0

11760

0

5502

0

4721

0

0

 

22

راجستھان

61974

61625

0

25810

0

10553

0

0

0

18565

0

3923

0

2774

0

0

 

23

سکم

1308

1308

0

982

0

94

0

181

0

41

9

0

0

1

0

0

 

24

تملناڈو

54439

54439

7168

36046

2907

4402

0

0

250

933

218

1121

204

1190

0

0

 

25

تریپورہ

9911

9911

0

9273

0

0

0

290

0

0

0

0

0

348

0

0

 

26

اترپردیش

189309

188982

0

37742

0

0

0

15513

0

108372

0

27355

0

0

0

0

 

27

اترا کھنڈ

20067

20046

0

3765

5

847

27

6567

0

5239

0

2382

0

1203

11

0

 

28

مغربی بنگال

117076

117076

11215

48330

0

0

3456

15760

2617

11371

557

2358

4089

17317

6

0

 

29

انڈمان ونکوبار جزائر

720

719

3

128

0

0

9

165

8

18

0

119

59

210

0

0

 

30

چنڈی گڑھ

450

450

0

65

0

0

0

346

0

11

0

0

0

28

0

0

 

31

دہلی

10897

10755

0

38

0

0

13

10680

0

0

0

5

2

17

0

0

 

32

دادر و نگرحویلی اور دمن اور دیو

409

405

0

275

18

58

35

13

0

5

0

1

0

0

0

0

 

33

جموں وکشمیر

28460

28042

17

686

7672

17686

975

978

0

13

0

12

0

3

0

0

 

34

لداخ

1140

1140

0

169

639

98

8

34

0

183

0

3

0

2

4

0

 

35

لکشدیپ

107

107

0

28

0

0

0

79

0

0

0

0

0

0

0

0

 

36

پدوچیری

855

855

0

338

0

1

0

440

0

2

0

56

0

18

0

0

 

کل ==>>

1387432

1384997

39529

614899

29128

73194

57745

197711

6100

222649

2109

72383

7609

61219

651

71

 

 

ضمیہ۔II ڈی

آنگن واڑی کے منظور شدہ  اور آنگن واڑی  خدمات منصوبے کے تحت آپریشنل مراکز سے  متعلق 31 مارچ 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی۔

 

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقہ

آئی سی ڈی ایز منصوبوں کی تعداد

آنگن واڑی مراکز کی تعداد

معاون تغذیہ کے مستفیدین

پری- اسکول  تعلیم کے مستفیدین

منظورشدہ

آپریشنل

منظور شدہ

آپریشنل

6 ماہ  سے 3 سال کے بچے

6  ماہ سے 3 سال کے بچے

6 ماہ سے 6 سال تک کے کل بچے

حاملہ اور دودھ پلانے والی مائیں

کل مستفیدین6 مہینے سے لے کر 6 سال سے زیادہ تک کے بچے

لڑکے3 سال سے 6 سال تک

لڑکیاں 3 سال سے 6 سال تک

کل 3 سے 6 سال تک

1

آندھرا پردیش

#

257

257

55607

55607

1561859

946601

2508460

715366

3223826

0

0

0

2

تلنگانہ

#

149

149

35700

35634

1017414

639605

1657019

447194

2104213

0

0

0

3

اروناچل پردیش

98

98

6225

6225

74920

87120

162040

19547

181587

44381

42739

87120

4

آسام

231

231

62153

62153

1494722

1595535

3090257

602416

3692673

796991

789016

1586007

5

بہار

544

544

115009

111468

3742663

3288149

7030812

1600082

8630894

1762146

1526003

3288149

6

چھتیس گڑھ

220

220

52474

51583

1141886

934485

2076371

454417

2530788

449553

484932

934485

7

گوا #

11

11

1262

1262

34115

23465

57580

11255

68835

0

0

0

8

گجرات

336

336

53029

53029

1773507

1759701

3533208

682857

4216065

843431

809201

1652632

9

ہریانہ

148

148

25962

25962

680155

434082

1114237

310941

1425178

220366

213716

434082

10

ہماچل پردیش

78

78

18925

18925

228990

173845

402835

95244

498079

25987

25058

51045

11

جھاڑ کھنڈ

224

224

38432

38432

391324

965659

1356983

193797

1550780

290312

288407

578719

12

کرناٹک

204

204

65911

65911

2090760

1711698

3802458

862155

4664613

523767

512931

1036698

13

کیرالہ

258

258

33318

33244

528659

501136

1029795

348309

1378104

253959

247177

501136

14

مدھیہ پردیش

453

453

97135

97135

2876367

2949442

5825809

1262067

7087876

1436611

1407489

2844100

15

مہاراشٹر

553

553

110486

110219

2980573

3445376

6425949

1080441

7506390

1209753

1211983

2421736

16

منی پور

#

43

43

11510

11510

157014

191050

348064

58549

406613

0

0

0

17

میگھالیہ

41

41

5896

5896

204755

235243

439998

67819

507817

111943

110172

222115

18

میزورم

27

27

2244

2244

50768

49737

100505

20481

120986

12375

12116

24491

19

ناگا لینڈ

60

60

3980

3980

200754

144716

345470

39915

385385

69177

70870

140047

20

اڈیشہ

338

338

74154

72587

1677725

1627025

3304750

671107

3975857

810384

793926

1604310

21

پنجاب

155

155

27314

27304

499043

301758

800801

240093

1040894

139801

133497

273298

22

راجستھان

304

304

62010

61974

2056049

1301088

3357137

1070209

4427346

663555

637533

1301088

23

سکم

13

13

1308

1308

13204

7229

20433

5138

25571

3691

3538

7229

24

تملناڈو

434

434

54439

54439

1908027

757779

2665806

728962

3394768

379899

377880

757779

25

تریپورہ

56

56

10145

9911

155548

173757

329305

64203

393508

87554

86203

173757

26

اترپردیش

897

897

190145

189309

4748131

2656997

7405128

2106414

9511542

1370542

1279107

2649649

27

اترا کھنڈ

105

105

20067

20067

444940

238925

683865

182138

866003

126709

124854

251563

28

مغربی بنگال

# *

576

576

119481

117076

3171698

3077774

6249472

1399271

7648743

0

0

0

29

انڈمان ونکوبار جزائر

5

5

720

720

9979

6462

16441

3124

19565

3255

3207

6462

30

چنڈی گڑھ

3

3

450

450

22230

24809

47039

7923

54962

13805

12712

26517

31

دہلی

95

95

10897

10897

391411

232617

624028

144378

768406

81434

77968

159402

32

دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو

4

4

409

409

14550

14668

29218

7776

36994

7469

7199

14668

33

جموںو کشمیر

128

128

30765

28460

345149

270051

615200

155480

770680

0

0

0

34

لداخ

13

13

1173

1140

9539

8969

18508

3663

22171

1713

1661

3374

35

لکشدیپ

9

9

107

107

2888

1191

4079

1140

5219

609

582

1191

36

پدوچیری

5

5

855

855

25920

4716

30636

9256

39892

2408

2308

4716

 

آل انڈیا

7075

7075

1399697

1387432

36727236

30782460

67509696

15673127

83182823

11743580

11293985

23037565

نوٹ: قومی  راجدھانی خطہ دہلی  اور چنڈی گڑھ نے بالترتیب253  آنگن واڑی  مراکز  اور 50 آنگن واڑی مراکز سے دستبرداری کرلی ہے۔

31 جنوری 2021 کو دستیاب تفصیلات*

کووڈ-19 کی وجہ سے اے ڈبلیو  سیز پری -  اسکول تعلیم جاری نہیں رکھ پائے#

 

 

 

 

(منظور شدہ، پوزیشن میں اور خالی عہدے)

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کےزیر انتظام علاقے

سی ڈی پی اوز کی تعداد

سپروائزر کی تعداد

آنگن واڑی کارکنان کی تعداد

 آنگن واڑی ہیلپروں کی تعداد

منظور شدہ

پوزیشن میں

خالی

منظور شدہ

پوزیشن میں

خالی

منظور شدہ

پوزیشن میں

خالی

منظور شدہ

پوزیشن میں

خالی

1

آندھرا پردیش

257

257

0

1951

1414

537

55607

54025

1582

48768

45181

3587

2

تلنگانہ

149

149

0

1268

835

433

35700

33957

1743

31711

28409

3302

3

اروناچل پردیش

98

98

0

249

249

0

6225

6225

0

6225

6225

0

4

آسام

231

98

133

2269

2079

190

62153

61548

605

56728

56035

693

5

بہار

544

407

137

4316

2181

2135

115009

112041

2968

107894

103306

4588

6

چھتیس گڑھ

220

150

70

1866

1390

476

52474

49947

2527

46660

43492

3168

7

گوا

11

11

0

50

43

7

1262

1169

93

1262

1150

112

8

گجرات

336

266

70

2049

1820

229

53029

52129

900

51229

48770

2459

9

ہریانہ

148

98

50

1018

772

246

25962

24731

1231

25450

23635

1815

10

ہماچل پردیش

78

66

12

735

609

126

18925

18714

211

18386

18022

364

11

جھاڑ کھنڈ

224

85

139

1435

766

669

38432

37895

537

35881

35316

565

12

کرناٹک

204

136

68

2503

1933

570

65911

64417

1494

62580

59961

2619

13

کیرالہ

258

244

14

1328

1039

289

33318

33115

203

33189

32986

203

14

مدھیہ پردیش

453

453

0

3379

3379

0

97135

95667

1468

84465

82079

2386

15

مہاراشٹر

553

289

264

3899

2780

1119

110486

104753

5733

97475

85113

12362

16

منی پور

43

43

0

398

336

62

11510

11296

214

9958

9784

174

17

میگھالیہ

41

37

4

185

185

0

5896

5892

4

4630

4626

4

18

میزورم

27

27

0

90

90

0

2244

2244

0

2244

2244

0

19

ناگا لینڈ

60

60

0

159

159

0

3980

3980

0

3980

3980

0

20

اڈیشہ

338

332

6

2550

2462

88

74154

71565

2589

63738

61487

2251

21

پنجاب

155

112

43

1043

740

303

27314

26120

1194

26074

22926

3148

22

راجستھان

304

143

161

2232

1475

757

62010

59228

2782

55806

52983

2823

23

سکم

13

13

0

52

52

0

1308

1308

0

1308

1308

0

24

تملناڈو

434

283

151

1980

1125

855

54439

47264

7175

49499

41960

7539

25

تریپورہ

56

32

24

406

234

172

10145

9911

234

10145

9911

234

26

اترپردیش

897

383

514

6718

2903

3815

190145

170893

19252

167855

140766

27089

27

اترا کھنڈ

105

60

45

598

441

157

20067

19558

509

14947

14307

640

28

مغربی بنگال

*

576

383

193

4779

1346

3433

119481

107547

11934

119481

101602

17879

29

انڈمان ونکوبار جزائر

5

4

1

28

27

1

720

720

0

689

689

0

30

چنڈی گڑھ

3

3

0

18

12

6

450

440

10

450

447

3

31

دہلی

95

48

47

432

374

58

10897

10442

455

10897

10744

153

32

دادر و نگرحویلی اور دمن  اور دیو

4

3

1

13

6

7

409

405

4

354

337

17

33

جموں وکشمیر

128

102

26

1231

1025

206

30765

27511

3254

30765

27601

3164

34

لداخ

13

4

9

47

36

11

1173

1134

39

1173

1113

60

35

لکشدیپ

9

0

9

4

3

1

107

107

0

96

96

0

36

پدوچیری

5

5

0

34

0

34

855

719

136

855

712

143

 

کل

7075

4884

2191

51312

34320

16992

1399697

1328617

71080

1282847

1179303

103544

31 جنوری 2021 کو دستیاب تفصیلات۔*

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

******

 

 

( ش ح ۔س  ب۔رض)

U- 7623


(Release ID: 1744028) Visitor Counter : 182


Read this release in: English , Tamil