سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

درمیانی اور بھاری مسافر گاڑیوں کے زمرے میں چلنے والی برقی گاڑیوں میں اضافہ درج کیا گیا

Posted On: 05 AUG 2021 1:16PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 05؍اگست2021: درمیانی اور بھاری مسافر گاڑیوں کے زمرے میں چلنے والی الیکٹرک وہیکلز(برقی گاڑیوں) کی تعداد واہن 4 ریکارڈ کے مطابق سال 2018 میں 124 سے بڑھ کر 1356 ہو گئی ہے۔مزید یہ کہ واہن 4 ریکارڈ کے مطابق کارگو کی نقل و حمل کے لیے رجسٹرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد 2018 میں 6246 سے بڑھ کر 27،645 ہوگئی ہے ۔

اسکیم کے پہلے مرحلے کے تحت ، تیز رفتاری کو اختیار کرنے اورمینوفیکچرنگ (ہائبرڈ اور)الیکٹرک وہیکلز ان انڈیا (فیم انڈیا)  اسکیم، ضمیمہ I میں بیان کردہ تفصیلات کے مطابق 425 الیکٹرک بسوں کے لیے لوگوں کی  مدد کی گئی۔ مزید یہ کہ، انٹرا سٹی آپریشنز ، انٹر سٹی آپریشن کے لیے وزارت ہیوی انڈسٹریز نے 65 شہروں/ایس ٹی یوز/ریاستی حکومت کو 6265 الیکٹرک بسیں منظور کی ہیں۔ ان 6265 الیکٹرک بسوں میں سے 3118 الیکٹرک بسوں کے لیے سپلائی کے آرڈر منتخب اداروں کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔اس کی تفصیلات ضمیمہ II میں دی جا رہی ہے۔

ضمیمہ1

ضمیمہ1 میں  چلنے والی الیکٹرک بسوں کی تفصیلات پیش کی جا رہی ہے

ریاست / شہر

منظور شدہ بسوں کی تعداد

موصول اور کام لی جانے والی بسوں کی تعداد

مدھیہ پردیش / اندور

40

40

اترپردیش / لکھنؤ

40

40

آسام / گوہاٹی

15

15

جموں و کشمیر

40

40

مغربی بنگال

80

80

بیسٹ ممبئی

40

40

حیدرآباد

40

40

ہماچل پردیش

75

75

نوی ممبئی

30

30

ایم ایم آر ڈی

25 (ہائی برڈ)

25

مجموعی تعداد

425

425

ضمیمہ2

ضمیمہ2 میں  چلنے والی الیکٹرک بسوں کی تفصیلات پیش کی جا رہی ہے

 

نمبر شمار

ریاست

شہر

بسوں کی تعداد

بسوں کی لمبائی (میٹر میں)

معاہدے کی معیاد (برسوں میں)

کتنے کلو میٹر تک یہ بسیں چلیں

فی کلو میٹر قیمت (بھارتی کرنسی میں)

1

دادر و نگر حویلی

سلواسہ

25

9

10

5950

66.01

2

بہار

پٹنہ

25

9

7

6000

79.83

3

گجرات

احمد آباد

300

9

10

5850

54.90

4

سورت

150

9

10

5850

55.26

5

راجکوٹ

50

9

10

5850

53.91

6

گوا

کادمبہ ایس آر ٹی سی (انٹر سیٹی)

50

12

10

6700

78.87

 

7

مہاراشٹر

نوی ممبئی

120

12

12

6600

69.9

30

9

12

5700

52.2

8

ناسک

50

 

10

6000

62.91

9

بیسٹ ممبئی

140

12

 

10

4750

83.00

200

9

4200

74.00

10

ایم ایس آر ٹی سی (انٹر سیٹی)

50

12

8

14,000

48.45

11

ناگپور

40

9

10

6000

66.30

12

پونے

150

12

10

6750

63.95

12

مدھیہ پردیش

بھوپال

100

9

10

6100

64.80

13

اندور

100

9

10

6100

63.90

14

جبل پور

50

9

10

6100

67.23

15

اجین

50

9

10

6100

68.40

16

گوالیار

40

9

10

6100

69.96

17

اڑیسہ

بھبنیشور

50

9

12

6600

60.22

18

راجستھان

جے پور

100

9

10

6000

66.50

19

آر ایس آر ٹی سی (انٹر سیٹی)

48

12

8

18,000

53.70

20

اتراکھنڈ

دہرادون اسمارٹ سیٹی لیمیٹیڈ

30

9

10

5400

66.78

21

اتراکھنڈ

یو کے ایس آر ٹی سی (انٹر سیٹی)

30

9

10

6000

62.10

22

اترپردیش

لکھنؤ

100

9

 

 

 

 

10

 

 

 

 

5250

 

 

 

 

62.55

23

آگرہ

100

24

کانپور

100

25

پریاگ راج

50

26

وارانسی

50

27

غازی آباد

50

28

میرٹھ

50

29

بریلی

25

30

مرادآباد

25

31

علی گڑھ

25

32

جھانسی

25

33

مغربی بنگال

کولکاتہ نیو ٹاؤن

50

12

10

5000

86

34

دہلی

ڈی ایم آر سی

100

9

10

4785

64.50

35

چنڈی گڑھ

چنڈی گڑھ

40

9

10

5350

59.98

36

دہلی

ڈی ٹی سی

300 (200;100)

12

10

6084

68.58

37

گجرات

جی ایس آر ٹی سی

50

9

10

6000

63.30

مجموعی تعداد

3118

 

 

 

 

 

سڑک،ٹرانسپورٹ و قومی شاہراہ کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جو اب میں مذکورہ جانکاری فراہم کرائی۔

******************

ش ح  -  س ک  

U. NO. 7495


(Release ID: 1742712) Visitor Counter : 241


Read this release in: English , Punjabi