کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت
اےپیآئیکیگھریلوتیاریکوفروغدینےکیاسکیمیں
اےپیآئیکیہندوستانیبرآمدقدرکےلحاظسےدرآمدسےزیادہ
Posted On:
03 AUG 2021 4:23PM by PIB Delhi
نئی دہلی،3 اگست 2021: مقامیطورپرتیارکردہاےپیآئیکیمقدارآسانیسےدستیابنہیںہے۔ تاہم،انڈیامیںاےپیآئیاورانٹرمیڈیٹسمارکیٹکاسائزمالیسال 2019-20 میںتقریبا 96000 کروڑروپےہے۔ مزیدبرآں،ڈائریکٹوریٹجنرلآفکمرشلانٹیلیجنساینڈاسٹیٹسٹکس (ڈیجیسیآئیایس) کےاعدادوشمارکےمطابق،مالیسال 2020-21 میںدرآمداوربرآمدکردہاےپیآئیکیمقداراورقیمتذیلمیںدیگئیہے:
|
تعداد (ایم ٹی میں)
|
قدر (روپئے کروڑ میں)
|
درآمدات
|
3,90,476
|
28529
|
برآمدات
|
3,24,331
|
32856
|
دواسازی کا محکمہ اے پی آئی کی گھریلو تیاری کو فروغ دینے کے لیے درج ذیل تین (03) اسکیموں پر عمل درآمد کر رہا ہے تاکہ ان کی پائیدار گھریلو فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے اور ہندوستان کو آتم نربھر (خود انحصار) بنایا جا سکے۔
- پروڈکشنلنکڈانسینٹیو (پیایلآئی) اسکیمبھارتمیںاہمکلیدیشروعاتیمواد (کےایسایم)/ ڈرگانٹرمیڈیٹس (ڈیآئی) اورایکٹوفارماسیوٹیکلاجزاء (اےپیآئی) کیگھریلومینوفیکچرنگکوفروغدینےکےلیے 41 کلیدیشروعاتیمواد (کےایسایم)/ ڈرگانٹرمیڈیٹس (ڈیآئی) اورایکٹوفارماسیوٹیکلاجزاء (اےپیآئی)۔ 6 سالکیمدتکےلیےمنتخبشرکاءکوبڑھتیہوئیفروختپرمراعاتفراہمکیجائیںگی۔ اساسکیمکاکلمالیاخراجات 6940 کروڑروپےہےاوراسکیمکیمدتمالیسال 2020-2021 سے 2029-30 تکہے۔
- بلکڈرگپارکسکےفروغکےلیےاسکیم: یہاسکیمتین (03) بلکڈرگپارکسکومشترکہانفراسٹرکچرسہولیات (سیآئیایف) بنانےکےلیےفراہمکرتیہےجسکیزیادہسےزیادہحد،سیآئیایفکیپروجیکٹلاگت،جوبھیکمہو، 1000 کروڑروپےفیپارکیا 70 فیصدہے۔ شمالمشرقیریاستوںاورپہاڑیریاستوں (ہماچلپردیش،اتراکھنڈ،جموںوکشمیرکامرکزکےزیرانتظامعلاقہاورمرکزکےزیرانتظامعلاقہلداخ) کیصورتمیںمالیامدادمنصوبےکیلاگتکا 90 فیصدہوگی۔ اسکیمکےکلمالیاخراجات 3000 کروڑروپےہےاوراسکیمکیمدتمالیسال 2020-21 سے 2024-25 تکہے۔
- دواسازیکےلیےپروڈکشنلنکڈترغیبیاسکیم: یہاسکیمفارمیسیوںکیدیگراقساممیںکلیدیشروعاتیمواد (کےایسایم)/ ڈرگانٹرمیڈیٹس (ڈیآئی) اورایکٹوفارماسیوٹیکلاجزاء (اےپیآئی) کیتیاریکےلیےمنتخبکردہمینوفیکچررزکومالیمراعاتفراہمکرتیہے۔ 6 سالکیمدتکےلیےمنتخبشرکاءکوبڑھتیہوئیفروختپرمراعاتفراہمکیجائیںگی۔ اساسکیمکےکلمالیاخراجات15000 کروڑروپےہے۔ اوراسکیمکیمدتمالیسال 2020-2021 سے 2028-29 تکہے۔
یہمعلوماتصحتاورخاندانیبہبوداورکیمیکلزاورکھادکےوزیرجنابمنسخمانڈاویہنےآجلوکسبھامیںایکتحریریجوابمیںدی۔
*****
U.No.7412
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1742123)
Visitor Counter : 115