زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

ٹھیکے پر زراعت

प्रविष्टि तिथि: 30 JUL 2021 6:42PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 30جولائی2021: ملککیمختلفریاستوںمیںزرعیٹھیکوں کے معاہدےہوتے ہیںاورکسانانسےفائدہاٹھارہےہیں۔کانٹریکٹفارمنگمعاہدوںکاکوئیمرکزیڈیٹابیسموجود نہیںہے۔ریاستیںاپنےضوابط کےلحاظ سے تصفیےکاطریقہکارطے کرتی ہیں۔ تنازعاتکیصورتمیںکسانمتعلقہریاستکےقانونیفریمورکمیںطےشدہقانونکےمطابقحکامسےرجوعکرسکتےہیں۔ٹھیکے پر زرعیمعاہدےکیبہتسیاچھی اور کامیاب مثالیںموجود ہیںجن سے کسانوںکوفائدہہوتا ہے۔

یہاطلاعزراعتاور کسانوں کیبہبودکے مرکزی وزیر جنابنریندرسنگھتومرنےآجراجیہسبھامیںایکتحریریجوابمیںدیں۔

---

U.No.7297

(شح۔عا۔عر)


(रिलीज़ आईडी: 1741378) आगंतुक पटल : 164
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Punjabi