یو پی ایس سی

مشترکہ ارضیاتی سائنس امتحان 2020کے حتمی نتائج

Posted On: 30 JUL 2021 8:45PM by PIB Delhi

نئی دہلی،30جولائی؍2021:

یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مشترکہ ارضیاتی سائنس کا 19جنوری 2020ء کو منعقد مرحلہ –I(ابتدائی)امتحان،17 اور 18 اکتوبر 2020ء کو منعقد مرحلہ –II(بنیادی)امتحان، اپریل2021ء و جولائی 2021ء میں منعقد پرسنلاٹی ٹیسٹ کے نتیجے کی بنیاد پر درج ذیل فہرستیں اہلیت کے اعتبار سے اُن اُمیدواروں کی ہیں، جن کی سفارش ہندوستانی ارضیاتی سروے میں ارضیاتی سائنس، ماہر ارضیات اور کیمسٹ کے گروپ ’اے‘ کے عہدوں اور سینٹرل گراؤنڈ واٹربورڈ میں جونیئرہائیڈروجیولوجسٹس(سائنسداں بی) کی گروپ ’اے‘کے عہدوں پر تقرری کے لیے کی گئی ہے۔

حکومت کے ذریعے بھرے جانے والے خالی عہدوں کی تعداد درج ذیل کے مطابق مطلع کی گئی:

زمرہ-I(جیولوجیکل سروے آف انڈیا میں عہدے)

 

عہدے کا نام

جنرل

اقتصادی طورپرکمزور طبقات

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

جیولوجسٹ

33

07

10

20

09

79

[0.2*بینچ مارک معذوری-1 اور 0.3* بینچ مارک معذوری-3 سمیت]

جیو فزیکسٹ

02

---

01

01

01

05

کیمسٹ

07

01

06

---

01

15

[01بینچ مارک معذوری-3سمیت]

 

*بینچ مارک معذوری-1 کے لئے 01 اور بینچ مارک معذوری-3کے لئے 01-پچھلے بقایا عہدے)

زمرہ-II(سینٹرل گراؤنڈ واٹر بورڈ میں عہدے)

 

عہدے کا نام

جنرل

اقتصادی طورپرکمزور طبقات

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

(جونیئر ہائیڈروجیولوجسٹس(سائنسداں بی)

02

---

---

---

---

02

 

مذکورہ عہدوں پر تقرری کے لئے کل 100اُمیدواروں کی سفارش کی گئی ہے، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

زمرہ-I(ہندوستانی ارضیاتی سروےکے تحت عہدے)

 

عہدے کا نام

سفارش کئے گئے اُمیدواروں کی تعداد

جنرل

اقتصادی طورپرکمزور طبقات

اوبی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

جیولوجسٹ

21

[01بینچ مارک معذوری-1 سمیت]

11

16

[01بینچ مارک معذوری-1 سمیت]

20

[01بینچ مارک معذوری-1 سمیت]

 

09

77*

[03 بینچ مارک معذوری-1 سمیت]

جیوفزیکسٹ

---

01

02

01

01

05

کیمسٹ

07

01

06

---

01

15

[01-بینچ مارک معذوری-3سمیت]

01 بینچ مارک معذوری-3اُمیدوار کی سفارش ڈی او پی ٹی کے بتاریخ 15 جنوری 2018ء کے دفتری میمورنڈم نمبر 36035؍02؍2017-ای ایس ٹی ٹی(آر ای ایس) کے باب 9(1)کے مطابق امیدوار کا زمرہ درج فہرست ذات میں عہدے کی عدم دستیابی کی وجہ سے مستقبل میں درج فہرست ذات کے زمرے میں پیدا ہونے والے خالی جگہوں کے تحت کی جاتی ہے۔

بینچ مارک معذوری -3زمرے کے لیے موجودہ سال کی محفوظ  جگہیں کےلئے بینچ مارک معذوری-3زمرے کا مناسب امیداوار دستیاب نہیں ہونے کی وجہ سےجنرل جگہ کے تحت 02عام خالی عہدوں کو نہیں بھرا جاسکا۔

بینچ مارک معذوری -3 زمرے کا مناسب امیدوار دستیاب نہیں ہونے کی وجہ سے عملے و تربیتی محکمے کے بتاریخ 15 جنوری 2018ء کے کے دفتری میمورنڈم نمبر 36035؍02؍2017-ای ایس ٹی ٹی(آر ای ایس) کے ضابطہ 8 کے ذیلی ضابطہ 8.5کی عمل آوری میں بین تبدیلی نافذ کرنے کے بعد 01بینچ مارک معذوری-3کی پچھلی بقایا خالی جگہوں کے لئے بینچ مارک معذوری -1زمرے کے 01 امیدوار کی سفارش کی گئی ہے۔

زمرہ-II(سینٹرل گراؤنڈ واٹر بورڈ سروے کے تحت عہدے)

عہدے کا نام

سفارش کئے گئے امیدواروں کی تعداد

جنرل

اقتصادی طورپرکمزور طبقات

اوبی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

(جونیئر ہائیڈروجیولوجسٹس(سائنسداں بی)

01

---

01

---

---

02

 

دو زمروں کے تحت عہدوں پر تقرری حکومت میرٹ کے مطابق کرے گی۔

مندرجہ ذیل رول نمبروں کے ساتھ 08 تجویز کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:

 

0290077

0490380

0590076

0690279

0690387

0890909

0990125

1090394

 

عارضی طور پر تجویز کردہ امیدواروں کو تقرری کی پیشکش اس وقت تک جاری نہیں کی جائے گی جب تک کمیشن ان امیدواروں سے منتظر اصل دستاویزات کی جانچ نہ کرے۔ ایسے امیدواروں کی عارضی حیثیت حتمی نتائج کے اعلان کی تاریخ سے صرف تین ماہ کی مدت کے لیے درست ہوگی۔ اگر متعلقہ امیدوار اس مدت کے دوران کمیشن کی طرف سے مطلوبہ دستاویزات جمع کرنے میں ناکام رہے تو ان کی امیدواری منسوخ کر دی جائے گی اور اس سلسلے میں مزید کوئی رابطہ نہیں کیا جائے گا۔

یونین پبلک سروس کمیشن کے احاطے میں امتحانی ہال کے قریب واقع ہے۔امیدوار اپنے امتحان؍بھرتی سے متعلق کسی بھی معلومات؍وضاحت کو کسی بھی کام کے دن صبح 10.00 بجے سے شام 17.00 بجے کے درمیان ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر پر بھیج سکتے ہیں۔ 011-23385271/23381125۔ نتیجہ یونین پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ امیدواروں کے نمبر نتائج کی اشاعت کی تاریخ سے پندرہ دن کے اندر کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔

 

Click here to see GEO-Scientist Examination results:

 

************

 

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 7317)



(Release ID: 1741371) Visitor Counter : 179


Read this release in: English , Hindi