جل شکتی وزارت

اٹل بھوجل یوجنا کے تحت فنڈس کا اجرا

Posted On: 29 JUL 2021 5:35PM by PIB Delhi

اٹل بھوجل یوجنا کا آغاز 2020-21 سے ہوا ہے اس پروگرام پر عمل درآمد کی کارروائی جاری ہے۔2020-21 کے درمیان اس اسکیم کے تحت ہریانہ کی حکومت کو 20.80 کروڑ روپے جاری کئے گئے ۔

اس اسکیم کا نفاذ آندھر  اپردیش میں نہیں ہوا ہے۔

مذکورہ بالا اطلاع جل شکتی اور ڈبا بند خوراک کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

***********

(ش ح۔س ک ۔م ش)

U-7229



(Release ID: 1740633) Visitor Counter : 117


Read this release in: English , Punjabi