کارپوریٹ امور کی وزارتت

بھارت میں 2018 اور 2021 کے دوران 320 غیر ملکی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں

Posted On: 27 JUL 2021 6:21PM by PIB Delhi

گزشتہ تین سال کے دوران ملک میں کل 320 غیر ملکی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔ کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب راؤ اندرجیت سنگھ نے آج ایک تحریری جواب میں یہ بات بتائی۔

مزید تفصیلات فراہم کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ ‘‘غیر ملکی کمپنی’’ کی کمپنیز ایکٹ 2013 کی دفعہ 2 (42) کے تحت بھارت سے باہر قائم ہوئی ایسی کمپنی یا ادارہ کارپوریٹ کی حیثیت سے وضاحت کی گئی ہے جس کی (الف) بھارت میں خود کمپنی کے ذریعہ یا کسی ایجنٹ کے ذریعہ فزیکل طریقے سے یا الیکٹرونک طریقے کے ذریعہ کاروبار کی جگہ ہو اور (ب) وہ کمپنی کسی دیگر طریقے سےبھارت میں کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی میں مصروف ہو۔

وزیر موصوف نے گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک میں درج ہوئیں غیر ملکی کمپنیوں کی تعداد کی جو ریاست وار تفصیلات پیش کی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔

ریاستیں

2018-19

2019-20

2020-21

آسام

0

0

0

آندھرا پردیش

2

0

1

بہار

1

0

1

دہلی

26

28

15

گوا

1

0

0

گجرات

2

1

4

ہریانہ

19

22

4

ہماچل پردیش

0

0

1

کرناٹک

7

8

9

کیرالہ

1

1

0

مہاراشٹر

42

40

23

منی پور

1

0

0

اڈیشہ

0

1

1

راجستھان

1

2

1

تملناڈو

6

7

9

تلنگانہ

1

3

2

اترپردیش

1

8

3

اتراکھنڈ

1

1

1

مغربی بنگال

6

2

3

مجموعی

118

124

78

 

وزیر موصوف نے مزید کہا کہ ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے  ذریعہ غیر ملکی کمپنیوں سےحاصل ہوئے مالیہ کاحساب کتاب شعبےوار طریقے سے نہیں رکھا جاتا۔

وزیرموصوف نے گزشتہ تین برسوں کے ہرسال کے دوران ملک میں ان غیر ملکی کمپنیوں سے رجسٹریشن اور فارمس وغیرہ کی مد میں جمعہوئی فیس کی تفصیلات پیش کیں جو کہ درج ذیل ہیں:

تفصیلات

2019

2020

2021

رجسٹرڈ غیر ملکی کمپنیوں کی تعداد

118

124

78

ان غیر ملکی کمپنیوں کے ذریعہ فائل کئے گئے رجسٹریشن اور فارمس کے سبب جمع ہوئی فیس (روپئے میں)

13,58,22,000

13,20,03,100

7,02,46,600

 

 

******

 

 

U-NO.7172

ش ح ۔ع م۔ ف ر



(Release ID: 1740251) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Telugu