سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
سماجی شعبوں کے منصوبوں کا سماجی آڈٹ
Posted On:
28 JUL 2021 3:45PM by PIB Delhi
نئی دہلی،28؍جولائی2021:
سماجی انصاف و تفویض اختیارات کی وزارت نے مالی سال 22-2021ء میں اطلاعات –نگرانی، تجزیے اور سماجی آڈٹ(آئی-ایم ای ایسی اے)نامی ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت مالی سال 22-2021ء سے محکمے کے تمام منصوبوں کا سماجی آڈٹ کیا جانا ہے۔یہ سماجی آڈٹ ریاستوں کے سماجی آڈٹ اکائیوں (ایس اے یو)اور قومی دیہی ترقیات اور پنچایتی راج ادارے کے توسط سے کیا جاتا ہے۔
یہ معلومات سماجی انصاف و تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 7147)
(Release ID: 1740144)
Visitor Counter : 238