کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت

ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں موجود دوا ساز اکائیوں کی تفصیلات

Posted On: 27 JUL 2021 4:03PM by PIB Delhi


 

نئی دہلی، 27 جولائی 2021: سینٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن  (سی ڈی ایس سی او) کے مطابق، 29 مئی 2020 تک ملک میں،  ریاستوں کے لحاظ سے دواساز کمپنیوں کی تفصیلات حسب ذیل ہے۔

29 مئی 2020 تک ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں موجود دواساز اکائیوں کی تفصیلات

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

دواسا ز اکائیاں

  1.  

آندھرا پردیش

261

  1.  

اروناچل پردیش

صفر

  1.  

آسام

25

  1.  

بہار

89

  1.  

چھتیس گڑھ

31

  1.  

گوا

51

  1.  

گجرات

3332

  1.  

ہریانہ

31

  1.  

ہماچل پردیش

555

  1.  

جموں و کشمیر

55

  1.  

جھارکھنڈ

44

  1.  

کرناٹک

376

  1.  

کیرالا

100

  1.  

مدھیہ پردیش

267

  1.  

مہاراشٹر

929

  1.  

منی پور

صفر

  1.  

میگھالیہ

صفر

  1.  

میزورم

صفر

  1.  

ناگالینڈ

صفر

  1.  

اڈیشہ

18

  1.  

پنجاب

156

  1.  

راجستھان

128

  1.  

سکم

45

  1.  

تمل ناڈو

514

  1.  

تلنگانہ

523

  1.  

تری پورہ

6

  1.  

اتراکھنڈ

220

  1.  

اترپردیش

408

  1.  

مغربی بنگال

180

  1.  

پونڈی چیری

86

  1.  

انڈمان اور نکوبار جزیرہ

صفر

  1.  

چنڈی گڑھ

5

  1.  

دہلی

63

  1.  

دادر اور ناگرحویلی اور دمن اور دیو

34

  1.  

لکشدیپ

صفر

 

کل

8532

 

ملک میں کسی بھی دوا کی فروخت کی تیاری  کا اطلاق ڈرگس اینڈ کاسمیٹکس ایکٹ،1940 کے تحت اور وہاں کے قواعد 1945 کے تحت کیا جاتا ہے۔ فروخت کی تیاری کے لئے لائسنس متعلقہ ریاستی حکومتوں کے ذریعہ مقرر کردہ ریاستی لائسنسنگ اتھارٹی (ایس ایل اے) کے ذریعہ دیے جاتے ہیں۔

یہ معلومات کیمیکلز اور فرٹیلائزرس کے مرکزی وزیر جناب من سکھ منڈاویہ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت فراہم کی۔

 

*****

 

ش ح ۔اب ن

U:7082


(Release ID: 1739721) Visitor Counter : 229


Read this release in: English , Tamil