وزارت دفاع

مسلح افواج میں خالی اسامیاں

Posted On: 26 JUL 2021 3:19PM by PIB Delhi

26 جولائی 2021: مسلح افواج میں خالی اسامیوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:

 

سروس

اسامی

 

افسران

ایم این ایس

جے سی او / او آر/ ایئر مین / ملاح

بھارتی بری فوج

7912

-

90640

بھارتیہ فضائیہ

610

-

7104

بھارتی بحریہ

1190

-

11927

میڈ اینڈ ڈینٹل بی آر

444

693

1206

حکومت نے قلت کو دور کرنے کے لئے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ ان میں چنوتی بھرے اور تسلی بخش کریئر کے انتخاب کے فوائد پر نوجوانوں میں بیداری پیدا کرنے کے لئے، پائیدار تصویر پروجیکشن، کریئر میلوں، نمائشوں اور تشہیر مہم میں شرکت کرنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔

نوجوانوں کو مسلح افواج میں شامل ہونے کے لئے حوصلہ بڑھانے کی غرض سے، اسکولوں/کالجوں/ دیگر تعلیمی اداروں اور نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کیمپوں میں باقاعدہ طور پر ترغیباتی لیکچرس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ، حکومت نے مسلح افواج میں نوکری کو پرکشش بنانے کے لئے مختلف اقدامات کیے ہیں، جن میں ترقی کے امکانات میں بہتری اور اسامیوں کو پر کرنا جیسے اقدامات بھی شامل ہیں۔

ریاست کے لحاظ سے فوج، فضائیہ میں ایئر مین(نیپال سمیت) بحریہ میں ملاح سے متعلق جے سی او/او آر کی تعداد

ریاست/مرکز کے زیر اتظام علاقہ

بھارتی فوج

بھارتی فضائیہ

بھارتی بحریہ

جے سی او/ او آر کی تعداد

ایئرمین کی تعداد

ملاح کی تعداد

2018

2019

2020

2018

2019

2020

2018

2019

2020

انڈمان اور نکوبار

36

13

22

0

0

0

0

0

0

آندھرا پردیش

2139

2714

2399

113

50

30

329

336

14

اروناچل پردیش

254

167

63

23

3

0

0

2

0

آسام

1104

752

1086

57

60

32

14

24

53

بہار

4223

2402

3405

150

530

670

463

460

156

چھتیس گڑھ

793

715

591

109

76

105

16

39

39

دہلی

213

256

230

41

67

67

83

81

42

گوا

26

13

6

0

0

27

8

4

3

گجرات

2176

980

1490

19

94

8

62

104

95

ہریانہ

4994

3859

3825

859

1501

1719

637

659

404

ہماچل پردیش

3266

3309

3571

38

19

19

57

50

20

جموں و کشمیر اور لداخ

3466

1562

2834

17

17

14

59

51

27

جھارکھنڈ

1519

1285

755

85

41

285

133

124

51

کرناٹک

1730

1738

2852

37

91

254

72

91

157

کیرالا

2210

1203

1847

279

14

11

210

247

171

لکشدیپ

7

14

6

2

0

0

3

0

0

مدھیہ پردیش

3238

2009

1951

104

274

258

423

329

92

مہاراشٹر

4356

4238

3941

101

178

187

395

520

264

منی پور

477

382

568

22

55

25

9

13

7

میگھالیہ

94

126

68

0

3

2

3

3

4

میزورم

242

58

288

2

0

2

2

1

0

ناگالینڈ

166

92

56

1

1

0

2

1

0

اڈیشہ

1251

586

1113

95

79

170

225

207

55

پنجاب

7079

5117

 

5821

69

78

100

115

133

66

چنڈی گڑھ

63

71

24

2

0

2

راجستھان

5617

5569

4868

1466

1426

1879

974

955

248

سکم

231

23

194

3

0

5

2

2

1

تمل ناڈو

3404

2363

2050

221

66

2

21

 

72

 

100

 

پڈوچیری

5

13

7

4

0

0

تلنگانہ

1311

1252

1639

11

25

26

62

105

107

تری پورہ

47

633

37

6

2

0

3

4

1

اترپردیش

7600

8098

7162

2635

2188

2345

1284

1140

449

اتراکھنڈ

3482

3494

2805

54

96

83

54

65

22

مغربی بنگال

2497

1906

2707

237

187

96

165

246

124

نیپال

-

-

-

0

1

0

-

-

-

 

یہ اطلاع دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں جناب نیرج دانگی کو ایک تحریری جواب کے تحت دی۔

*****

ش ح ۔اب ن

U:7042



(Release ID: 1739363) Visitor Counter : 131


Read this release in: English , Marathi , Bengali