کامرس اور صنعت کی وزارتہ

مختلف سیکٹروں کے 104 اسٹارٹ اپس سر دست اسٹارٹ اپ انڈیا شو کے پلیٹ فارم پر شامل ہوئے

Posted On: 19 JUL 2021 4:58PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  19 جولائی 2021،           اسٹارٹ اپ انڈیا شو کیس  ملک کے سب سے ہونہار اسٹارٹ اپ کے لئے لئے ایک آن لائن ڈسکوری پلیٹ فارم ہے۔ یہ اختراع، مختلف انتہائی جدید سیکٹروں جیسے فنٹیک انٹرپرائز ٹیک، سوشل امپیکٹ، ہیلتھ ٹیک وغیرہ  میں پھیلے ہوئے ہیں۔ ایکو سسٹم کے فریقوں نے  ان اسٹارٹ اپس کا تجزیہ کیا ہے۔ ان کی پروزش کی ہے اور  ان کی حمایت  کی ہے۔ یہ  اسٹارٹ اپس اہم مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں اور اپنے متعلقہ سیکٹروں میں غیر معمولی اختراعات کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

https://www.startupindia.gov.in/startup-india-showcase#/

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0010H9Z.jpg

 

اسٹارٹ اپس شو کیس کی خوبیاں

بصیرت

ہر ایک اسٹارٹ اپس کے پاس ویڈیو اور پی ڈی ایف لنک کی شکل میں  ان کے پروڈکٹ، اختراع اور یو ایس  پی کے بارے میں تفصیلی جانکاری کے ساتھ ایک پروفائل پیج ہوتا ہے۔ یہ انہیں پوری اسٹارٹ ایکو سسٹم کے سامنے  منفرد بصیرت کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اسٹارٹ اپس اچھی کوالٹی  کے ہندوستانی اسٹارٹ اپ کے ہیرو کی شکل میں کام کرتا ہے۔

نیٹ ورکنگ

اسٹارٹ اپ انڈیا شوکیس پلیٹ فارم ہی ایک آن لائن نیٹ ورکنگ پورٹل ہے جو اپنے پلیٹ فارم پر  مختلف سماجی اور ڈیجیٹل  رابطے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ ہر اسٹارٹ اپ کی پروفائل سوشل میڈیا پیجس،  فاؤنڈرس کے  LinkedIn URLs اور ایک سیدھے کنکٹ بٹن سے جڑی ہوئی ہے جو  یوزرس کے درمیان نیٹ ورکنگ کے مواقع کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم استعمال کرنے والوں کو بہتر طریقے سے کنکٹ کرنے اور آگے کے کاروباری مواقع کا پتہ لگانے میں اہل بناتا ہے۔

ڈسکوری

اسٹارٹ اپ انڈیا شوکیس ہمارے ایکو سسٹم میں  سب سے قابل بھروسہ اسٹارٹ اپ میں سے ایک کے لئے ایک ڈسکوری پلیٹ فارم ہے۔ یہ پلیٹ فارم طاقت اور کھوج  سے لیکر  ایک  معلوماتی علم  مختلف فلٹر تک  مختلف  آلات سے چلتا ہے جو فریقوں کے لئے اسٹار اپ کی آسان کھوج کو  اہل بنائے گا۔

ایپلی کیشن اور انتخاب کا عمل

اسٹارٹ اپس شو کیس کے لئے درخواست

اسٹارٹ اپس انڈیا کے تحت سبھی ڈی پی آئی آئی ٹی تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس شوکیس کے لئے  درخواست دینے کے اہل ہیں۔ اسٹارٹ اپس انڈیا ویب سائٹ پر ایک  فارم بھر کر اسٹارٹ اپس اپنے  پچ ڈیک اور کیٹلاگ کو  اپ لوڈ کرکے درخواست کرسکتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ح ا۔ن ا۔

U-6748

                          



(Release ID: 1737132) Visitor Counter : 204


Read this release in: Hindi , English , Punjabi