کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ہندوستان کا غیر ملکی کاروبار: جون 2021


جون 2021ء میں ہندوستان کی کل برآمدات(اشیاء اور خدمات)میں 31.85فیصدکا مثبت اضافہ دیکھا گیا

اس کے 49.85 ارب امریکی ڈالر ہونے کا اندازہ لگایا گیاہے

Posted On: 15 JUL 2021 6:08PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،15؍جولائی2021:

ہندوستان سے اپریل –جون 2021ء میں کل 49.85امریکی ڈالر کی برآمدات (اشیاء و خدمات)کا اندازہ لگایا گیا ہے، جو پچھلے سال کی مساوی مدت کے مقابلے 17.17فیصد کا مثبت اضافہ دکھا تاہے، ادھر جون 2021کے دوران کل 52.18 بلین امریکی ڈالر کی مجموعی درآمدات کا اندازہ لگایا گیا ہے ، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 73.65فیصد کا مثبت اضافہ اور جون 2019ء کے مقابلے 1.08فیصد کے مثبت  اضافے کو دکھاتا ہے۔

 

 

 

جون 2021(بلین امریکی ڈالر)

جون 2021(بلین امریکی ڈالر)

جون 2019(بلین امریکی ڈالر)

جون 2020 کے مقابلے میں اضافہ(فیصد)

جون 2019 کے مقابلے میں اضافہ(فیصد)

اشیاء

برآمدات

32.50

21.91

25.03

48.34

29.85

درآمدات

41.87

21.11

41.03

98.31

2.05

کاروباری توازن

-9.37

0.79

-16.00

-1281.86

41.43

خدمات*

برآمدات

17.35

15.89

17.51

9.16

-0.94

درآمدات

10.31

8.94

10.59

15.38

-2.68

مجموعی خدمات

7.04

6.96

6.92

1.18

1.73

کل کاروبار(اشیاء اور خدمات)

برآمدات

49.85

37.80

42.54

31.87

17.17

درآمدات

52.18

30.05

51.63

73.65

1.08

کاروباری توازن

-2.34

7.75

-9.09

-130.13

74.30

 

*نوٹ: آر بی آئی کے ذریعے جاری کئے گئے خدمات شعبے سے جڑے جدید ترین اعدادو شمار مئی 2021ء کے متعلق ہیں۔ جون 2021ء کے متعلق اعدادوشمار صر ایک اندازہ ہے، جسے آر بی آئی کی اگلی پریس ریلیز کی بنیاد پر ترمیم کیا جائے گا۔(ii)2019 اور 2020ء کے اعدادو شمار  ادائیگی اعداد وشمار کی بنیاد پر  سہ ماہی بیلنس کا استعمال کرتے ہوئے ترمیم کئے گئے ہیں۔

اپریل-جون 2021ء میں ہندوستان کی کل برآمدات (اشیاء اور خدمات کا مجموعہ)147.64بلین امریکی ڈالر ہونے کا اندازہ ہے، جو پچھلے کی اسی مدت کے مقابلے 50.24فیصد کا مثبت اضافہ  اور اپریل –جون2019 کے مقابلے 10.92 فیصدکے مثبت اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔اپریل-جون 2021میں کل درآمدات 156.58بلین امریکی ڈالر ہونے کا امکان ہے۔جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 80.75 فیصد مثبت اضافے اور اپریل –جون 2019ء کے مقابلے (-)3.48 فیصد کے منفی اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔

 

 

 

اپریل- جون 2021(بلین امریکی ڈالر)

اپریل- جون 2020(بلین امریکی ڈالر)

اپریل- جون 2019(بلین امریکی ڈالر)

اپریل- جون 2020 کے مقابلے میں اضافہ(فیصد)

اپریل- جون 2019 کے مقابلے میں اضافہ(فیصد)

اشیاء

برآمدات

95.39

51.32

80.91

85.88

17.90

درآمدات

126.15

60.44

130.10

108.72

-3.04

کاروباری توازن

-30.75

-9.12

-49.19

-237.25

37.48

خدمات*

برآمدات

52.25

46.95

52.20

11.29

0.11

درآمدات

30.44

26.19

32.12

16.20

-5.24

مجموعی خدمات

21.81

20.76

20.08

5.09

8.66

کل کاروبار(اشیاء اور خدمات)

برآمدات

147.64

98.27

133.11

50.24

10.92

درآمدات

156.58

86.63

162.22

80.75

-3.48

کاروباری توازن

-8.94

11.64

-29.12

-176.80

69.30

 

*نوٹ: آر بی آئی کے ذریعے جاری کئے گئے خدمات شعبے سے جڑے جدید ترین اعدادو شمار مئی 2021ء کے متعلق ہیں۔ جون 2021ء کے متعلق اعدادوشمار صر ایک اندازہ ہے، جسے آر بی آئی کی اگلی پریس ریلیز کی بنیاد پر ترمیم کیا جائے گا۔(ii)2019 اور 2020ء کے اعدادو شمار  ادائیگی اعداد وشمار کی بنیاد پر  سہ ماہی بیلنس کا استعمال کرتے ہوئے ترمیم کئے گئے ہیں۔

  1. اشیاء کا کاروبار

برآمدات(از سر  نو برآمدات سمیٹ)

جون 2021ء میں 32.50بلین امریکی ڈالر کی برآمد ہوئی، جو جون 2020ء میں ہوئے 21.91بلین امریکی ڈالر کی برآمدات کے مقابلے 48.34فیصد مثبت اضافے کو دکھا تاہے۔ روپے کے لحاظ سے جون 2021ء میں 2,39,047.45کروڑروپے کی برآمدات ہوئی۔وہیں دوسری طرف جون 2020ء میں 1,65,898.85کی درآمدات ہوئی تھی، جو 44.09فیصد مثبت اضافے کو دکھا تا ہے۔

اہم اشیاء؍اشیاء گروپ، جنہوں نے 2021ء کے مقابلے جون 2021ء کے دوران مثبت اضافہ درج کیا ہے، ان میں دیگر اجناس (235.93فیصد)، پیٹرولیم مصنوعات (115.37فیصد)، انسانی ہاتھوں تعمیر دھاگے ؍ فیبس وغیرہ(81.72فیصد)، زیورات (80.53فیصد)، گوشت ، ڈیری اور پولٹری مصنوعات(61.81فیصد)، سوتی دھاگے؍ فیب؍ میڈ –اَپس، دستکاری مصنوعات وغیرہ (56.88فیصد)، ہاتھ سے بنے ہوئے قالین، نقاشی وغیرہ(55.1فیصد)، پلاسٹک اور لینولیم(53.8فیصد)، انجینئرنگ سامان(52.9فیصد)، الیکڑونک سامان(45.2فیصد)، جوٹ مصنوعات سمیت فرش کورنگ(44.93فیصد)، کچا لوہا (43.82فیصد) قالین(39.49فیصد)، اناج اور پروسیسڈ اشیاء(38.64فیصد)، سیریمک مصنوعات اور کانچ کے بنے سامان(36.97 فیصد)کاربنک اور غیری کاربنک کیمیکل (36.3فیصد)، سمندری پیداوار(33.74 فیصد)چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات(32.72فیصد)خوردنی تیل(28.16فیصد)، تمام اشیاء کے آر ایم جی(24.67 فیصد)، ابھرک  ، کوئلہ اور دوسرا کچا مال ، غیر پروسیڈ شدہ معدنیات سمیت معدنیات(24.17فیصد)، کافی (12.82 فیصد)تمباکو (9.15 فیصد)، چاول (8.81 فیصد)، پھل اور سبزیاں (8.26 فیصد) اور ڈرگس اینڈ فارماسیوٹکلز (0.02فیصد) شامل ہیں۔

درآمدات

جون 2021ء میں درآمدات 41.87بلین امریکی ڈالر  تھی، جس میں ڈالر کے ضمن میں 98.31 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا  اور روپے کے ضمن میں 92.63فیصد کا ا ضافہ درج کیا گیا۔اس تقابلی مطالعہ کریں تو جون 2020ء میں درآمدات 21.11بلین امریکی ڈالر کی رہی تھی۔جون 2021ء میں درآمدات میں ڈالر کے ضمن میں 2.05فیصد  اور جون 20219ء کے مقابلے روپے کے ضمن میں 8.10فیصدکا اضافہ کیا گیا ہے۔ اپریل-جون 2021ء کی مدت کے لئے درآمدات کی مجموعی قیمت 126.15بلین امریکی ڈالر ، اپریل –جون 2020ء کی مدت کے دوران 60.44بلین امریکی ڈالر کے ضمن میں 108.72 فیصد کا مثبت اضافہ اور روپے کے ضمن میں 103.09فیصد کا مثبت اضافہ درج کیا ہے۔

پچھلے سال جون مہینے کے مقابلے جون 2021ء میں منفی اضافہ دکھانے والی درآمدات کی اہم اشیاء گروپ میں شامل ہیں۔

 

01.png

 

کچے تیل اور غیر تیل کی درآمدات:

جون 2021ء میں تیل درآمدات 10.68بلین امریکی ڈالر(78,532.41کروڑ روپے)تھی، جو جون 2020ء میں 4.93بلین  امریکی ڈالر (37,341.70کروڑ روپے)کے مقابلے ڈالر کے ضمن میں 116.51فیصد اور روپے کے ضمن میں 110.31فیصد زیادہ تھی۔2019ء کے مقابلے جون 2021ء میں تیل درآمدات ڈالر کے ضمن میں 4.72فیصد کم اور روپے کے ضمن میں 0.93فیصد زیادہ تھا۔ اپریل –جون 2021ء میں تیل درآمدات 31.00بلین امریکی ڈالر تھا، جو 13.08بلین امریکی ڈالر کے مقابلے ڈالر کے ضمن میں 137.02فیصد اور روپے کے ضمن میں 130.46فیصد زیادہ تھی۔اپریل –جون 2019ء کے مقابلے اپریل –جون 2021ء میں تیل درآمدات ڈالر کے لحاظ سے 12.33فیصد اور روپے کے لحاظ سے 6.99فیصد کم تھی۔

.IIخدمات شعبے میں کاروبار

برآمدات(وصولیابیاں)

بھارتیہ ریزرو بینک (آر بی آئی) کے ذریعے یکم جولائی 2021ء کو جاری تازہ ترین پریس ریلیز کے مطابق مئی 2021ء میں درآمدات 17.36بلین امریکی ڈالر(1,27,170.75کروڑ روپے)ہوئی، جو مئی 2020ء کے مقابلے ڈالر کے لحاظ سے 10.71فیصد کا مثبت اضافہ دکھاتا ہے۔جون 2021ء میں خدمات کی برآمدات  میں 17.35ارب امریکی ڈالر کا اندازہ لگایا گیا ہے۔

درآمدات(ادائیگی)

بھارتیہ ریزرو بینک (آربی آئی) کے ذریعےیکم جولائی 2021ء کو جاری کی گئی تازہ ترین پریس ریلیز کے مطابق مئی 2021ء میں درآمدات 10.23ارب امریکی ڈالر(74,974.84کروڑ روپے ) کی ہوئی، جو اپریل 2020ء کے مقابلے ڈالر کے لحاظ سے 14.78فیصد کے مثبت اضافے کو دکھاتا ہے۔جون 2021ء میں خدمات کی درآمدات  10.31ارب امریکی ڈالر ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔

.IIIکاروباری توازن

اشیاء: جون 2021ء میں کاروباری توازن (-)9.37ارب امریکی ڈالر رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے، جبکہ جون 2020ء میں یہ کاروباری خسارہ 0.79ارب امریکی ڈالر کا ہوا تھا، جس میں (-)1281.86فیصد کی گراوٹ درج کی گئی۔جون 2019ء (یو ایس ڈی (-)16.00ارب)کے مقابلے جون 2021ء میں کاروباری توازن میں 41.43فیصد کا مثبت اضافہ درج کیا۔

خدمات:آر بی آئی کے ذریعے یکم جولائی 2021ء کو جاری پریس ریلیز کے مطابق جون 2021ء کے دوران خدمات میں کاروباری توازن (یعنی خالص خدمات درآمدات)(-)2.34ارب امریکی ڈالر ہے۔ جون 2021ء میں کاروباری توازن 7.04ارب امریکی ڈالر رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔

 

مجموعی کاروباری توازن: اشیاء و خدمات دونوں کا مجموعی طور سے تجزیہ کرنے پر جون 2021ء میں کل ملاکر 2.34ارب امریکی ڈالر  کا مجموعی  کاروباری خسارہ ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے، جبکہ اپریل –جون 2020ء میں یہ کاروباری خسارہ (-)9.09بی ارب امریکی ڈالر کی سطح پر تھا اور اس میں (-)130.13فیصد کی کمی درج کی گئی۔جون 2021ء میں کاروباری توازن میں 74.30فیصد کا مثبت اضافہ دکھایا ہے۔

*نوٹ: آر بی آئی کے ذریعے جاری کئے گئے خدمات شعبے سے جڑے جدید ترین اعدادو شمار مئی 2021ء کے متعلق ہیں۔ جون 2021ء کے متعلق اعدادوشمار صر ایک اندازہ ہے، جسے آر بی آئی کی اگلی پریس ریلیز کی بنیاد پر ترمیم کیا جائے گا۔(ii)2019 اور 2020ء کے اعدادو شمار  ادائیگی اعداد وشمار کی بنیاد پر  سہ ماہی بیلنس کا استعمال کرتے ہوئے ترمیم کئے گئے ہیں۔

اشیاء کا کاروبار

 

برآمدات اور درآمدات (کروڑ میں)

(عبوری)

 

جون

اپریل-جون

برآمدات (از سر نو برآمدات سمیت)

   

2019-20

1,73,790.79

5,62,813.36

2020-21

1,65,898.85

3,89,016.27

2021-22

2,39,047.45

7,03,545.37

اضافہ فیصد22-2021؍21-2020

44.09

80.85

اضافہ فیصد22-2021؍20-2019

37.55

25.01

درآمدات

   

2019-20

2,84,925.13

9,04,933.07

2020-21

1,59,892.42

4,58,395.18

2021-22

3,08,002.48

9,30,961.10

اضافہ فیصد22-2021؍21-2020

92.63

103.09

اضافہ فیصد22-2021؍20-2019

8.10

2.88

کاروباری توازن

   

2019-20

-1,11,134.34

-3,42,119.71

2020-21

6,006.43

-69,378.91

2021-22

-68,955.03

-2,27,415.73

 

خدمات کاروبار

 

برآمدات اور درآمدات(خدمات):(بلین امریکی ڈالر)

 

(عبوری)

مئی 2021

اپریل-مئی 2021

برآمدات(وصولیابی)

17.36

34.90

درآمدات(ادائیگی)

10.23

20.13

کاروباری توازن

7.12

14.78

     

برآمدات اور درآمدات(خدمات):(کروڑ میں)

 

(عبوری)

مئی 2021

اپریل –مئی 2021

برآمدات(وصولیابی)

1,27,170.75

2,57,847.12

درآمدات(ادائیگی)

74,974.84

1,48,672.53

کاروباری توازن

52,195.91

1,09,174.59

ذرائع:آر بی آئی پریس ریلیز، بتاریخ یکم جولائی

 

Click here to see Quick estimates:-

 

 

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 6676)



(Release ID: 1736804) Visitor Counter : 189


Read this release in: English , Hindi