صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -182واں دن


بھارت  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد تقریباً40 کروڑہوئی

آج شام 7 بجے تک 38.79 لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے12.62 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 16 JUL 2021 8:27PM by PIB Delhi

بھارت میں آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد تقریباً40 کروڑ (39,93,62,514)پہنچ گئی ہے۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق38.79  لاکھ(38,79,917)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001QNWB.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے16,35,591مستفدین نے کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے2,11,553 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے12,16,46,175افراد نےپہلا ٹیکہ اور45,98,664 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔آٹھ ریاستوں، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، تمل ناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر میں 18 سے 44 سال کی عمر کے  50 لاکھ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔ وہیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

69638

77

2

آندھراپردیش

2656676

57670

3

اروناچل پردیش

321477

395

4

آسام

3311856

153301

5

بہار

7642072

165824

6

چنڈی گڑھ

254621

1270

7

چھتیس گڑھ

3122908

87078

8

دادر و نگر حویلی

215356

163

9

دمن و دیو

159478

707

10

دہلی

3414884

210646

11

گوا

453237

10608

12

گجرات

8929483

286700

13

ہریانہ

3874245

187665

14

ہماچل پردیش

1198389

2531

15

جموں و کشمیر

1216593

45949

16

جھارکھنڈ

2876407

111371

17

کرناٹک

8574981

262084

18

کیرالہ

2463090

189530

19

لداخ

86766

9

20

لکشدیپ

24002

82

21

مدھیہ پردیش

10892805

481524

22

مہاراشٹر

9315433

397518

23

منی پور

408546

849

24

میگھالیہ

363752

284

25

میزورم

332815

715

26

ناگالینڈ

296469

444

27

اڈیشہ

3912222

223055

28

پڈوچیری

226564

1476

29

پنجاب

2170616

62429

30

راجستھان

8600136

188736

31

سکم

277561

138

32

تمل ناڈو

6961751

302104

33

تلنگانہ

4919738

307375

34

تری پورہ

968555

15007

35

اترپردیش

14148447

474161

36

اتراکھنڈ

1702155

42088

37

مغربی بنگال

5282451

327101

 

مجموعی تعداد

121646175

4598664

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:6643

 



(Release ID: 1736363) Visitor Counter : 173


Read this release in: English , Hindi , Telugu