صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -181واں دن


بھارت میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 39.49 کروڑ سے متجاوز

آج شام 7 بجے تک 35.15 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے12.41 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 15 JUL 2021 8:06PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،15 جولائی، 2021/

بھارت میں آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد39.49 کروڑ (394978565)سے تجاوز کرگئی ہے۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق35.15 لاکھ(35,15,093)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001DX6H.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے16,59,977مستفدین نے کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے1,61,950 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے11,97,36,449افراد نےپہلا ٹیکہ اور43,72,202 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔آٹھ ریاستوں، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، تمل ناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر میں 18 سے 44 سال کی عمر کے  50 لاکھ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔ وہیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

68612

75

2

آندھراپردیش

2583196

54732

3

اروناچل پردیش

316755

366

4

آسام

3262378

152545

5

بہار

7442445

153981

6

چنڈی گڑھ

250051

1156

7

چھتیس گڑھ

3114861

86689

8

دادر و نگر حویلی

210464

160

9

دمن و دیو

158840

687

10

دہلی

3364607

208373

11

گوا

449173

10299

12

گجرات

8791419

280285

13

ہریانہ

3806402

179971

14

ہماچل پردیش

1198001

2450

15

جموں و کشمیر

1186020

44647

16

جھارکھنڈ

2803541

109615

17

کرناٹک

8472353

253787

18

کیرالہ

2421428

182528

19

لداخ

86656

7

20

لکشدیپ

23899

70

21

مدھیہ پردیش

10859391

480925

22

مہاراشٹر

9066180

389458

23

منی پور

390773

772

24

میگھالیہ

353500

245

25

میزورم

329537

627

26

ناگالینڈ

290732

422

27

اڈیشہ

3861976

210991

28

پڈوچیری

224170

1391

29

پنجاب

2098755

57052

30

راجستھان

8560335

163350

31

سکم

271915

115

32

تمل ناڈو

6830087

274269

33

تلنگانہ

4866132

260796

34

تری پورہ

957875

14837

35

اترپردیش

13890577

446724

36

اتراکھنڈ

1685648

41746

37

مغربی بنگال

5187765

306059

 

مجموعی تعداد

119736449

4372202

 

*****

ش ح۔ ن ر (.07.202115)

U NO:

 



(Release ID: 1736039) Visitor Counter : 169


Read this release in: English , Hindi , Telugu