پنچایتی راج کی وزارت
جناب کپل موریشور پاٹل نے پنچایتی راج وزارت میں وزیرمملکت کا عہدہ سنبھالا
وزیراعظم کے ویژن کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا
Posted On:
12 JUL 2021 8:17PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 12 جولائی، 2021 :
جناب کپل موریشور پاٹل نے پنچایتی راج وزارت میں وزیرمملکت کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
جناب پاٹل نے گاؤں کی صورت کو تبدیل کرنے ،پنچایتوں کو بااختیار بنانے اور ملک میں پنچایتی راج نظام کو مضبوط کرنے کے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ویژن کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ۔
*******
ش ح۔ ف ا- م ص
(U:6479)
(Release ID: 1734966)
Visitor Counter : 177