صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -178واں دن


بھارت نے کووڈ-19 کی 38 کروڑ کی تعداد میں ٹیکہ کاری کرکے ایک اہم سنگ میل طے کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک 37.03 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے11.80 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 12 JUL 2021 8:14PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،12 جولائی، 2021/

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے، بھارت نے آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر38 کروڑ (38,11,04,836) کووڈسے بچاؤ کی  ٹیکہ کاری  کرکے سبقت حاصل کرلی ہے۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا، آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق37.03 لاکھ(37,03,423)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001SS8S.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے16,61,804مستفدین نے کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے1,40,806 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے11,41,34,915افراد نےپہلا ٹیکہ اور38,88,828 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔آٹھ ریاستوں، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، تمل ناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر میں 18 سے 44 سال کی عمر کے  50 لاکھ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔ وہیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

62852

50

2

آندھراپردیش

2408573

42822

3

اروناچل پردیش

303412

255

4

آسام

3109417

149650

5

بہار

7032934

118175

6

چنڈی گڑھ

236890

947

7

چھتیس گڑھ

3054555

84479

8

دادر و نگر حویلی

195877

142

9

دمن و دیو

156896

649

10

دہلی

3229172

201783

11

گوا

434070

9435

12

گجرات

8496348

263436

13

ہریانہ

3664149

163394

14

ہماچل پردیش

1196513

2098

15

جموں و کشمیر

1134756

41399

16

جھارکھنڈ

2660315

100389

17

کرناٹک

8168333

234679

18

کیرالہ

2294097

154296

19

لداخ

85912

6

20

لکشدیپ

23561

52

21

مدھیہ پردیش

10353786

466772

22

مہاراشٹر

8616784

368688

23

منی پور

332559

585

24

میگھالیہ

325779

147

25

میزورم

318284

441

26

ناگالینڈ

273984

281

27

اڈیشہ

3691508

183687

28

پڈوچیری

216395

1142

29

پنجاب

2039851

48703

30

راجستھان

8156388

149293

31

سکم

265912

90

32

تمل ناڈو

6408323

213136

33

تلنگانہ

4719760

209501

34

تری پورہ

924788

14294

35

اترپردیش

12948029

365203

36

اتراکھنڈ

1650136

40620

37

مغربی بنگال

4944017

258109

 

مجموعی تعداد

114134915

3888828

*****

ش ح۔ ن ر (.07.202112)

U NO:

 



(Release ID: 1734961) Visitor Counter : 167


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil