صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری اپ ڈیٹ-175واں دن


ہندوستان کی کووڈ-19 ویکسی نیشن کوریج 37 کروڑ کے نشان کو پار کر گئی

آج شام 7 بجے تک 27.86 سے زیادہ ویکسین کی ڈوز لگائی گئیں

ابھی تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے لوگوں کو 11.33 کروڑ سے زیادہ ویکسین کے ڈوز دیئے جاچکے ہیں

Posted On: 09 JUL 2021 8:12PM by PIB Delhi

نئی دہلی،09 جولائی   2021:آج شام 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق  ہندوستان کی کووڈ ویکسی نیشن کی مجموعی کوریج میں 37 کروڑ (371925602) کے نمایاں  نشان کو پار کرلیا۔ ہمہ گیر پیمانے پر کووڈ-19 کی ویکسی نیشن کا دوسرا نیا مرحلہ 21 جون سے شروع ہوا تھا۔ ا ٓج شام 7بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق پورے دن میں 27.86 لاکھ (2786028) سے زیادہ ویکسین کے ڈوز لگائے گئے۔

1328636 ویکسین کے ڈوز پہلے ڈوز کے طو رپر جبکہ 124570 ویکسین ، 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں دوسرے ڈوز کے طو رپر لگائے گئے۔مجموعی طو رپر 37 ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے لوگوں میں  109862585 ڈوز پہلے ڈوز کے طو رپر دیئے گئے جبکہ ٹیکہ کاری کی مہم کے مرحلہ-3 کے آغاز سے اب تک مجموعی طور سے 3508932 افراد  کو دوسری ڈوز دی جاچکی ہے۔ اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، تمل ناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر کی آٹھ ریاستوں میں ، 18 سے 44 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز کے طور پر 50 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ آندھراپردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں بھی  18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے افراد کو 10 لاکھ سے زیادہ  کووڈویکسین کے ڈوز لگائے گئے۔

مندرجہ ذیل ٹیبل میں 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے افراد کو دیئے گئے مجموعی ویکسین ڈوز کی ابھی تک تفصیلات ہیں۔

 

نمبر شمار

ریاست

پہلی ڈوز

دوسری ڈوز

1

انڈومان این نکوبار جزائر

59065

45

2

آندھراپردیش

2272097

33012

3

اروناچل پردیش

288148

156

4

آسام

2814917

147975

5

بہار

6711597

114243

6

چنڈی گڑھ

223315

774

7

چھتیس گڑھ

2984077

81470

8

دادر اور ناگر حویلی

182738

117

9

دمن اور دیو

154700

590

10

دہلی

3161624

194577

11

گوا

411388

8492

12

گجرات

8124425

243784

13

ہریانہ

3580819

147032

14

ہماچل پردیش

1195722

1859

15

جموں وکشمیر

1094418

39247

16

جھارکھنڈ

2596647

80784

17

کرناٹک

7871829

205214

18

کیرالہ

2183214

116811

19

لداخ

83730

4

20

لکشدیپ

23388

44

21

مدھیہ پردیش

9910684

436139

22

مہاراشٹر

8146851

350036

23

منی پور

315515

531

24

میگھالیہ

310176

124

25

میزورم

311459

362

26

ناگالینڈ

264485

217

27

اڈیشہ

3622622

176758

28

پڈوچیری

203664

843

29

پنجاب

1915516

39955

30

راجستھان

8039181

143263

31

سکم

260739

72

32

تمل ناڈو

6187615

195904

33

تلنگانہ

4582386

164748

34

تریپورہ

896923

13931

35

اترپردیش

12444896

315398

36

اتراکھنڈ

1608233

39898

37

مغربی بنگال

4823782

214523

 

میزان

109862585

3508932

 

 

 

 

 

U.No.6407

(ش ح - اع - ر ا)                                      



(Release ID: 1734340) Visitor Counter : 139


Read this release in: Bengali , English , Hindi , Telugu