جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت

جناب بھگونت کھوبا نے نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالا

Posted On: 08 JUL 2021 6:30PM by PIB Delhi

جناب بھگونت کھوبا نے آج یہاں نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت میں، بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر کابینہ، جناب آر کے سنگھ کی موجودگی میں وزیر مملکت کے طور پر اپنا عہدہ سنبھالا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/WhatsAppImage2021-07-08at12.44.43WGJM.jpeg

اس موقع پر، سی جی او کمپلیکس میں واقع نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت میں جناب اندو شیکھر چترویدی، سکریٹری، نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت اور دیگر سینئر افسران کے ساتھ ساتھ نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت کے تحت کام کرنے والے سی پی ایس یو کے سی ایم ڈی نے بھی جناب بھگونت کھوبا کا استقبال کیا۔

*****

ش  ح –  ق ت –  ت  ع

U:6351

 

 



(Release ID: 1734058) Visitor Counter : 21


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Kannada