صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال کا 174 واں دن


بھارت کے کووڈ-19ٹیکہ کاری کوریج نے37 کروڑ کے نشانے کو پار کرلیا ہے

آج شام سات بجے تک 36.08 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں

اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کو 11.15 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں

Posted On: 08 JUL 2021 7:49PM by PIB Delhi

آج شام سات بجے حاصل ہوئے عبوری اعداد وشمار کے مطابق بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد37 کروڑ (36,85,76,352) کے نشانے کو پار کرگئی ہے۔ سبھی کو کووڈ-19 سے بچاؤ کا ٹیکہ لگائے جانے کی نئی مہم 21 جون2021 کو شروع کی گئی تھی۔شام سات بجے تک ملی عبوری رپورٹ کے مطابق 36.08 لاکھ(36,08,940) ویکسین خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

 

آج 18 سے 44 سال کی عمر کے افراد کو 17,93,389 ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ جبکہ 1,71,647 ویکسین کی خوراکیں دوسری ڈوز کے طور پر دی گئیں۔37 ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے 18 سے 44 سال کی عمر کے 10,82,14,937 لوگوں نے مجموعی طور پر ویکسین کی پہلی خوراک لی اور ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے کُل 33,70,920 افراد دوسری خوراک بھی لے چکے ہیں۔اترپردیش، مدھیہ پردیش ،راجستھان، تمل ناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر ان آٹھ ریاستوں کے 18 سے 44 سال کی عمر کے 50 لاکھ سے زیادہ افراد کووڈ-19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔اسی طرح آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھار کھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اترا کھنڈ اور مغربی بنگال کے 18 سے 44 سال کی عمر کے دس لاکھ سے زیادہ مستفیدین نے کووڈ-19سے بچاؤ کاپہلا ٹیکہ لگوا لیا ہے۔

 

مندرجہ ذیل فہرست میں 18 سے 44 سال کے عمرگروپ میں اب تک  دیئے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد کو دکھایاگیا ہے۔

نمبر شمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان ونکوبارجزائر

58404

42

2

آندھراپردیش

2256394

31536

3

ارونال پردیش

280776

124

4

آسام

2779655

147527

5

بہار

6501236

112352

6

چنڈی گڑھ

219832

704

7

چھتیس گڑھ

2930680

79746

8

دادرا و نگر حویلی

177652

106

9

دمن ودیو

153824

567

10

دہلی

3082420

192150

11

گوا

404991

8219

12

گجرات

8121741

243007

13

ہریانہ

3528685

142126

14

ہماچل پردیش

1195441

1844

15

جموں وکشمیر

1081820

38531

16

جھارکھنڈ

2582878

79862

17

کرناٹک

7701950

191838

18

کیرالا

2153471

104758

19

لداخ

82702

4

20

لکشدیپ

23257

40

21

مدھیہ پردیش

9856207

433666

22

مہاراشٹر

8032835

343572

23

منی پور

305972

502

24

میگھالیہ

301936

117

25

میزورم

303579

287

26

ناگالینڈ

258441

189

27

اڈیشہ

3570610

173011

28

پڈوچیری

201606

746

29

پنجاب

1909628

38639

30

راجستھان

8007874

138280

31

سکم

257755

57

32

تملناڈو

6145252

183152

33

تلنگانہ

4501294

146551

34

تریپورہ

885925

13801

35

اترپردیش

11998701

292646

36

اتراکھنڈ

1594153

39689

37

مغربی بنگال

4765360

190932

 

کُل

108214937

3370920

 

 

ش ح ۔ا م۔ر ب۔

U:6374

 


(Release ID: 1734049) Visitor Counter : 217


Read this release in: English , Hindi , Tamil