وزارت دفاع

کمانڈر اِن چیف انڈمان اینڈ نکوبار کمانڈ(سی آئی این سی اے این) نے امفیبین بریگیڈ کا دورہ کیا

Posted On: 07 JUL 2021 8:21PM by PIB Delhi

نئی دہلی:7؍ جولائی،2021۔کمانڈر اِن چیف انڈمان اینڈ نکوبار  کمانڈ (سی آئی این سی اے این)  لیفٹیننٹ جنرل اجئے سنگھ نے 6 جولائی 2021 کو برچ گنج ملٹری اسٹیشن  میں امفیبین بریگیڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے جنگل سروائیول اسکول میں آپریشنز کا جائزہ لیا اور متعدد تربیتی سرگرمیوں بشمول ویو جنریشن ٹریننگ فیسلٹی  میں  لینڈنگ شپ  ریمپ سیمولیٹر کے ذریعے اے ایل ایس کی ڈرائیونگ  کامعائنہ کیا۔ فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے سی آئی این سی اے این نے ہر وقت کارروائیوں کیلئے تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔  انہوں نے تمام اہلکاروں کو  کووڈ-19 حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے کا مشورہ بھی دیا۔

لیفٹیننٹ جنرل اجئے سنگھ نے اس موقع پر مستحق اہلکاروں کو توصیفی کارڈ زبھی عطا کیے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PIC2(4)S4LR.jpg

 

 

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO:6299


(Release ID: 1733565)
Read this release in: English , Hindi