صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال کا173 واں دن


بھارت کے کووڈ-19ٹیکہ کاری کوریج نے 36.45 کروڑ کے نشانے کو پار کرلیا ہے

آج شام سات بجے تک 31.04 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں

اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کو 10.93 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں

Posted On: 07 JUL 2021 7:53PM by PIB Delhi

نئی دہلی:7؍ جولائی، 2021۔آج شام سات بجے حاصل ہوئے عبوری اعداد وشمار کے مطابق بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد36.45 کروڑ (36,45,69,414) کے نشانے کو پار کرگئی ہے۔ سبھی کو کووڈ-19 سے بچاؤ کا ٹیکہ لگائے جانے کی نئی مہم 21 جون2021 کو شروع کی گئی تھی۔شام سات بجے تک ملی عبوری رپورٹ کے مطابق 31.04 لاکھ(31,04,426) ویکسین خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

آج 18 سے 44 سال کی عمر کے افراد کو 14,04,816 ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ جبکہ 1,35,166 ویکسین کی خوراکیں دوسری ڈوز کے طور پر دی گئیں۔37 ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے 18 سے 44 سال کی عمر کے 10,62,08,106 لوگوں نے مجموعی طور پر ویکسین کی پہلی خوراک لی اور ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے کُل 31,88,078افراد دوسری خوراک بھی لے چکے ہیں۔اترپردیش، مدھیہ پردیش ،راجستھان، تملناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر ان آٹھ ریاستوں کے 18 سے 44 سال کی عمر کے 50 لاکھ سے زیادہ افراد کووڈ-19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔اسی طرح آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھار کھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اترا کھنڈ اور مغربی بنگال کے 18 سے 44 سال کی عمر کے دس لاکھ سے زیادہ مستفیدین نے کووڈ-19سے بچاؤ کاپہلا ٹیکہ لگوا لیا ہے۔

مندرجہ ذیل فہرست میں 18 سے 44 سال کے عمرگروپ میں اب تک  دیئے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد کو دکھایاگیا ہے۔

نمبر شمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان ونکوبارجزائر

57809

38

2

آندھراپردیش

2244741

29852

3

ارونال پردیش

272728

91

4

آسام

2774689

147092

5

بہار

6276886

109297

6

چنڈی گڑھ

216968

658

7

چھتیس گڑھ

2896124

78995

8

دادرا و نگر حویلی

172758

104

9

دمن ودیو

152946

527

10

دہلی

2988942

189446

11

گوا

399413

7959

12

گجرات

8118725

241499

13

ہریانہ

3510623

135936

14

ہماچل پردیش

1195140

1838

15

جموں وکشمیر

1054592

37727

16

جھارکھنڈ

2561707

78397

17

کرناٹک

7590042

182733

18

کیرالا

2130048

89536

19

لداخ

81737

4

20

لکشدیپ

23179

36

21

مدھیہ پردیش

9465006

404256

22

مہاراشٹر

7862885

337113

23

منی پور

288829

410

24

میگھالیہ

291877

87

25

میزورم

295929

191

26

ناگالینڈ

253329

165

27

اڈیشہ

3505250

169548

28

پڈوچیری

199577

639

29

پنجاب

1893573

37340

30

راجستھان

7941458

122604

31

سکم

254194

48

32

تملناڈو

6089290

162388

33

تلنگانہ

4451838

128052

34

تریپورہ

878728

13739

35

اترپردیش

11540538

271558

36

اتراکھنڈ

1575577

39392

37

مغربی بنگال

4700431

168783

 

کُل

106208106

3188078

 

*********

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO:6300



(Release ID: 1733559) Visitor Counter : 154


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil