صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال کا172 واں دن


بھارت نے کووڈ-19ٹیکہ کاری کے 36 کروڑ کے نشانے کو پار کرلیا ہے

آج شام سات بجے تک 32.40 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں

اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کو 10.75 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں

Posted On: 06 JUL 2021 8:25PM by PIB Delhi

آج شام سات بجے حاصل ہوئے عبوری اعداد وشمار کے مطابق بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد36 کروڑ (36,09,56,621)  کے نشانے کو پار کرگئی ہے۔ سبھی کو  کووڈ-19 سے بچاؤ کا ٹیکہ لگائے جانے کی نئی مہم 21 جون2021 کو شروع کی گئی تھی۔شام سات بجے تک ملی عبوری رپورٹ کے مطابق 32.40 لاکھ(32,40,007)   ویکسین خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

 آج 18  سے  44 سال کی عمر کے افراد  کو 16,00,825 ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ جبکہ 1,09,913 ویکسین کی خوراکیں دوسری ڈوز کے طور پر دی گئیں۔37 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں 10,45,24,240 نے مجموعی طور پر  ویکسین کی  پہلی خوراک لی اور ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے کُل 30,42,302  افراد  دوسری خوراک بھی لے چکے ہیں۔اترپردیش، راجستھان، تملناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر  ان آٹھ ریاستوں کے 18 سے 44 سال کی عمر کے 50 لاکھ سے زیادہ افراد کووڈ-19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔اسی طرح آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھاڑ کھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اترا کھنڈ اور مغربی بنگال کے 18 سے 44 سال کی عمر کے دس لاکھ سے زیادہ مستفیدین نے کووڈ-19سے بچاؤ کاپہلا ٹیکہ لگوا لیا ہے۔

مندرجہ ذیل فہرست میں 18 سے 44 سال کی عمر کو دیئے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد کو دکھایاگیا ہے۔

 

 

 

 

 

 

سے

44212

نمبرشمار

 ریاستیں

 

 

*18 سے 44 سال کے عمر کی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈومان ونکوبار جزائر

57062

32

2

آندھرا پردیش

2232321

27924

3

اروناچل پردیش

265810

75

4

آسام

2769229

146804

5

بہار

6225594

107531

6

چنڈی گڑھ

213733

590

7

چھتیس گڑھ

2885033

78445

8

دادرو نگر حویلی

167714

94

9

دمن اور دیو

152187

498

10

دہلی

2979509

186866

11

گوا

393137

7542

12

گجرات

8111406

240745

13

ہریانہ

3493868

131140

14

ہماچل پردیش

1194724

1737

15

جموں وکشمیر

1027572

37349

16

جھاڑکھنڈ

2513594

74818

17

کرناٹک

7441572

172822

18

کیرایلہ

2107215

84033

19

لداخ

81382

3

20

لکشدیپ

23081

30

21

مدھیہ پردیش

9335556

372052

22

مہاراشٹر

7561367

329465

23

منی پور

268493

354

24

میگھالیہ

283457

70

25

میزورم

289262

151

26

ناگا لینڈ

246653

149

27

اڈیشہ

3399388

167289

28

پڈوچیری

197052

560

29

پنجاب

1814084

33892

30

راجستھان

7911283

116180

31

سکم

249813

37

32

تملناڈو

6049997

156471

33

تلنگانہ

4443267

116531

34

تریپورہ

874462

13696

35

اترپردیش

11063030

251059

36

اترا کھنڈ

1554054

39136

37

مغربی بنگال

4647279

146132

 

کل

104524240

3042302

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

******

 

 ( ش ح ۔ش ر ۔رض)

U- 6265


(Release ID: 1733308) Visitor Counter : 189


Read this release in: English , Hindi , Punjabi