صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

171 ویں دن کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد بڑھ کر 35.71 کروڑ ہوگئی ہے

آج صبح سات بجے تک 41.34 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین کی خوراک دی گئیں

اب تک 18 سال سے 44 سال کی عمر کے افراد کو 10.55 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں

Posted On: 05 JUL 2021 8:36PM by PIB Delhi

آج  صبح سات بجے تک موصول عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد بڑھ کر 35.71کروڑ(35,71,05,461)   ہوگئی ہے۔  سبھی کو کووڈ-19  سے بچاؤ کا ٹیکہ لگانے کا نیا مرحلہ 21 جون  کو شروع ہوا تھا۔آج  صبح تک  موصول عبوری رپورٹ کے مطابق   41.34   لاکھ(41,34,868) ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

آج 18 سے 44 سال کی عمر کے18,30,741 افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک جبکہ1,40,368افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کی شروعات سے 37 ریاستوں اور مرکز کےانتظام والے علاقوں کے  مجموعی طور پر 18سے 44 سال کی عمر کے10,25,96,048 افراد نے پہلا ٹیکہ جبکہ  29,19,735 نے دوسرا ٹیکہ بھی لگوا لیا ہے۔اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، تملناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر ریاستوں کے 18 سے 44 سال کی عمر کے 50 لاکھ سے زیادہ لوگ کووڈ-19 کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔ اسی طرح  آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھاڑ کھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش ، اڈیشہ، پنجاب، اترا کھنڈ اور مغربی بنگال کے 18 سے 44 سال کی عمرکے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین  نے بھی کووڈ -19 کی پہلی خوراک لے لی ہے۔

درجہ ذیل فہرست میں کہ ٹیکہ لگوانے والے18 سے 44 سال کی عمر کی مجموعی تعداد  کو دکھایا گیا ہے۔

 

نمبرشمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈومان ونکوبارجزائر

55942

31

2

آندھرا پردیش

2215024

25387

3

اروناچل پردیش

259031

55

4

آسام

2753173

146189

5

بہار

6146268

104526

6

چنڈی گڑھ

209865

541

7

چھتیس گڑھ

2859033

77528

8

دادر و نگرحویلی

162190

81

9

دمن اور دیو

151407

482

10

دہلی

2963471

183985

11

گوا

385754

7352

12

گجرات

8001891

234088

13

ہریانہ

3459695

125800

14

ہماچل پردیش

1194427

1488

15

جموں وکشمیر

1005371

36545

16

جھاڑ کھنڈ

2438168

73735

17

کرناٹک

7271623

163376

18

کیرالہ

2073862

75085

19

لداخ

80005

3

20

لکشدیپ

22934

24

21

مدھیہ پردیش

9333288

369675

22

مہاراشٹر

7366963

322848

23

منی پور

249019

319

24

میگھالیہ

272391

59

25

میزورم

284081

123

26

ناگا لینڈ

239427

129

27

اڈیشہ

3229441

165377

28

پڈوچیری

194811

447

29

پنجاب

1803086

32456

30

راجستھان

7896258

114058

31

سکم

244935

27

32

تملناڈو

5993658

150175

33

تلنگانہ

4368510

101952

34

تریپورہ

867235

13609

35

اترپردیش

10453482

230777

36

اتراکھنڈ

1512199

38819

37

مغربی بنگال

4578130

122584

 

کل

102596048

2919735

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

******

 

 ( ش ح ۔ش ر ۔رض)

U- 6239



(Release ID: 1733052) Visitor Counter : 127


Read this release in: English , Hindi , Punjabi